01/11/2025
داٶد فیملی تکافل لمیٹڈ سود سے پاک بچت ، تحفظ اور سرمایہ کاری کی بہترین سہولیات پیش کرتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیے گٸے نمبر پر رابطہ کریں 03023966355
معروف الٹرا ساٶنڈ سپیشلسٹ محترم ڈاکٹر شبیر صاحب نے داٶد فیملی تکافل لمیٹڈ کے وژن اور مشن کو endorse کرتے ہوٸے اپنی فیملی کے لیے تین لاکھ اٹھاٸیس ہزار (328000)سالانہ قسط کے ثمر اور سہل پلان کا انتخاب کیا۔ ہم ان کے اور ان کی فیملی کے بہترین مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔