28/07/2026
اگر ڈی اے پی کے پیسے نہیں ہیں اور مکئی کی پیداوار بھی لینی ہے تو فاسفورک ایسڈ کا کین لیکر 6 لٹر فی ایکڑ فکڈ کرلو مکئی کو فاسفورس بھی مل جائیگا اور گروتھ بھی اچھی ہوجائیگی۔اگر مکئی دانے کیلئے لگائی ہے تو فاسفورس کے بغیر اچھی پیداوار کا تصور کرنا بھی محال ہے۔دانے والی مکئی میں ایک گولی جبرالک ایسڈ اور دو گولی امائنو ایسڈ تیس دن کی فصل پر ایک بار کر سکتے ہیں بار بار سپرے میں جبرالک ایسڈ استعمال نہ کریں اگر مکئی دانے والی ہو اگر چارے والی ہو یا سائلیج والی تو پھر دو بار سپرے کرسکتے ہیں
#کسان #زراعت #پنجاب #مکئی