Taju GB Traders

Taju GB Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taju GB Traders, Business Center, Alipur bankstop Hamdani Town, Islamabad.

Alhamdulillah got distribution of Nature harvest drinks in Islamabad Hurry up!!!!Stock available in Islamabad 200ml to 1...
22/03/2024

Alhamdulillah got distribution of Nature harvest drinks in Islamabad

Hurry up!!!!
Stock available in Islamabad
200ml to 1000ml
Address Alipur Islamabad
Contact us : 03435575997 , 03480181702

15/07/2023

Delight peyoo zendagi Geo❤️

04/07/2023

انتہائی کشادہ، خوبصورت ماحول، دل فریب نظارے اور قدرتی مناظر نے بھرپور خپلو ریزیڈنسی گیسٹ ہاؤس قومی و بین الاقوامی سیاح کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اوپن کی ہے۔
2 کنال پر مشتمل اس خوبصورت گیسٹ ہاؤس میں چیری، اخروٹ، بادام، انگور، سیب اور بلتستان کے مشہور غوبانی سمیت دیگر پھل و فروٹ ملیں گے۔
اسکے علاؤہ ثقافتی ڈش اور ہر قسم کے کھانے ملیں گے۔
لہذا بلتستان کے خوبصورت و تاریخی مقام خپلو گانچھے تشریف لائے تو خپلو ریزیڈنسی گانچھے میں ضرور تشریف لے آئیں۔
پتہ:
گونگمیار چوک خپلو پائین ضلع گانچھے
رابطہ نمبر؛
0317-0559508
0355-5304448
0355-5039432

Send a message to learn more

الحمداللہگمبہ سکردو بلتستان میں بھی آج سے سپلائی شروع کردی ہے،آڈر کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔ریجنل سیل منیجر سکردوعباس میر ...
08/06/2023

الحمداللہ
گمبہ سکردو بلتستان میں بھی آج سے سپلائی شروع کردی ہے،
آڈر کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔

ریجنل سیل منیجر سکردو
عباس میر کھرکوی
+92 348 5420068

08/06/2023

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے 🤲

باغ آزاد کشمیر میں جو گودام کی افتتاحی پروگرام کی مختصر ویڈیو ہمارے معزز کسٹمرز و عوام کے سامنے پیش خدمت ہے۔

ویڈیو بشکریہ ملک ساقی

شکریہ کشمیر۔۔۔۔۔!!!
07/06/2023

شکریہ کشمیر۔۔۔۔۔!!!




06/06/2023الحمداللہ شکر الحمداللہمؤرخہ 6 جون 2023 بوقت صبح 11 بجے ڈھلی روڈ باغ آزاد کشمیر میں ڈی لائٹ جوس گودام کا افتتا...
07/06/2023

06/06/2023

الحمداللہ شکر الحمداللہ
مؤرخہ 6 جون 2023 بوقت صبح 11 بجے ڈھلی روڈ باغ آزاد کشمیر میں ڈی لائٹ جوس گودام کا افتتاح کردیا،
اس موقع پر کشمیر کے ہمارے سپلائر نسیم بھائی،عمران بھائی، آصف اور زاہد بھائی نے تواقع سے بڑھ کر ہماری عزت افزائی و کاروباری شخصیات سے ملوایا اور خوب تعاون و اعتماد کا اظہار کیا۔
ہم باغ آزاد جموں و کشمیر کے تمام دوست احباب کا مشکور ہوں کہ انہوں نے تاجو گلگت بلتستان ٹریڈرز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کی۔
امید ہے باغ آزاد جموں و کشمیر کے کاروباری طبقے ہمارے نسیم بھائی و دیگر بھائیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔

پتہ :
نزد پلی سٹاپ ڈھلی روڈ ضلع باغ آزاد جموں و کشمیر




Address

Alipur Bankstop Hamdani Town
Islamabad
45600

Telephone

+923131721123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taju GB Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taju GB Traders:

Share