16/04/2025
اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اج ہم نے زندگی کے سفر کی 57 سال کی بہاریں مکمل کر لی ہیں مالک کائنات کا کروڑوں بار شکر ہے کہ اس نے صحت و تندرستی دی جو باقی رہ گئی ہے اس میں بھی صحت اور تندرستی والا معاملہ عطا فرما مال کے کائنات کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں