Amna Janjua

Amna Janjua Broadcast Journalist

25/05/2026

کراچی ملیر سعود آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مارنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئے، دو موٹر سائیکل سوار افراد کو کار پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے


Sindh Police

25/05/2026

مومنہ اقبال کا دولہا منظرِ عام پر!
سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال؟ مومنہ اقبال کے ہونے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج!


25/05/2026

گزشتہ دس دنوں میں مارگلہ کی پہاڑی پر چار مختلف مقامات پر آگ لگ چکی ہے۔ اس وقت بھی ٹریل تھری میں سی ڈی اے کے فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مقامی لوگوں کو فائر سیزن میں ہائر بھی کیا جاتا ہے مگر پہاڑ کو آگ سے بچانے میں سی ڈی اے ہر سال مکمل طور پر ناکام رہتی ہے۔

24/05/2026

مارگلہ کی پہاڑی پر خطرناک حادثہ
تیز رفتار گاڑی مارگلہ کی پہاڑی کی کھائی میں جاگری
حادثہ کا شکار گاڑی میں دو افراد سوار تھے
دونوں افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
مارگلہ کی پہاڑی ر کھائی کیں گری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
حادثہ میں مارگلہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی




22/05/2026

محمود اچکزئی کا بڑا اعلان: افواجِ پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں!


21/05/2026

راولپنڈی کے
علاقہ روات سبزی منڈی کے قریب خوفناک آتشزدگی

21/05/2026

محسن نقوی کا بڑا دعویٰ... محسن نقوی کہہ رہے ہیں کہ برسٹر گوہر نے پروٹیکشن کے حوالے سے ہم سے رابطہ کیا تھا احتجاج کے دوران تو کیا اپ نے پروٹیکشن کے حوالے سے محسن نقوی سے رابطہ کیا ہے صحافی کا برسٹر گوہرسے سوال میں نے کسی پروٹکشن کے حوالے سے محسن نقوی سے کوئی رابطہ نہیں کیا تھا یہ بے بنیاد خبریں ہیں



20/05/2026

نادیہ خٹک پھر سے کیوں رو رہی ہے؟؟؟
سب تو ٹھیک ہے ؟


20/05/2026

بنی گالہ سے راجہ پرویز اشرف تک. پنکی کیس میں کس کا ہاتھ ہے؟
بنی گالہ کا نام لینے کے لیے کس نے مجبور کیا؟ سچ سامنے آ گیا

Sindh Police
Sindh Government


Imran Khan

19/05/2026

علیمہ آپا کو گرفتار کیا تھا اب وہ آگئی ہیں
دو ورکرز کو گولی لگی ہے
سب چپ ہوجائو میں یہاں کھڑا ہوں
کسی کے اشتعال میں نہیں آنا
ہم نے پر امن رہنا ہے
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی

19/05/2026

قانون سکھانے والوں کو پہلے خود تہذیب اور قانون کا دائرہ سکھانے کی ضرورت ہے۔ ڈیوٹی کے نام پر خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں!
پولیس کا کام شہریوں کو تحفظ دینا ہے، ان کی عزتِ نفس کو سڑکوں پر مٹی میں ملانا نہیں۔ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے





Maryam Nawaz Sharif

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Janjua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share