Malik Imran Ahmad

Malik Imran Ahmad ‏چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!�

22/11/2022
31/07/2020

کل بس میں سفر کرتے ہوئے آگے والی سیٹ پر ایک ٹیچر اور ایک پولیس والا بیٹھے تھے جب پولیس والا اتر گیا تو ٹیچر صاحب نے کہا کہ میں 16 اسکیل کا ملازم ہوں مجھ سے کرایہ لے لیا اور اس سے کرایہ نہیں لیا جس پر کنڈیکٹر تو خاموش رہا میں نے استاد صاحب سے پوچھا آپ کہاں جا رھے ہیں تو بتایا کہ سسرال جا رہا ہوں بيوی کو لینے ۔ تو میں نے کہا آج آپ اسکول نہیں گئے تو کہا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول بند ہیں میں نے تب پوچھا کہ کیا لاک ڈاؤن میں آپ کو تنخوا ملتی تھی تو موصوف نے کہا جی ہاں تب میں نے کہا پھر آپ خود کو پولیس والے کے ساتھ کیوں کمپیئر کر رہے ہیں جب کہ وہ سسرال نہیں ڈیوٹی پر جا رہا ہے اور لاک ڈاؤن میں 24،24 گھنٹے ڈیوٹی کی ہے اس نے اور آپ نے گھر بیٹھ کے کھایا ہے تو کہتے ہیں پولیس والے زیادہ تنخواہ لیتے ہیں اور کرتے کچھ نہیں اوپر کی کمائی الگ تب مجھے موصوف کی داڑھی کا بھی خیال نہ آیا اور پوچھا کہ اسکول میں کتنے گھنٹے پڑھاتے ہیں تو کہا صبح 8سے 1,2 تک تو میں نے کہا اور شام کو کتنے بچے آپ سے ٹیوشن پڑھتے ہے۔ تو کہا کہ کچھ فیملی کے اور کچھ محلے کے بچے ہیں میں نے ٹوٹل انکم پوچی تو پتہ چلا کہ موصوف کی تنخواہ اور ٹیوشن سے لگ بھگ 65000 روپے آتے ہیں جن سے بڑی مشکل سے گزرا ہوتا ہے ۔۔ چونکہ میرا اسٹاپ بھی قریب تھا یہ کہ کر اتر گیا کہ حسد نہ کرو تو 65000 میں کو صرف 4,5 گھنٹے ڈیوٹی سے مل جاتا ہے اچھا کھا پی سکتے ہو اور جس پر حسد کیا ہے اس کی 30000روپے میں ڈیوٹی پر 10000اخراجات میں مہینہ کیسے نکلتا ہو گا ۔۔۔ کہنے کو بہت کچھ تھا لیکن وقت نہیں تھا اور موصوف کی داڑھی کا بھی کچھ خیال تھا۔۔۔۔۔۔

08/07/2020
08/07/2020
08/07/2020

Address

Islamabad

Telephone

+923156908223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Imran Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share