28/07/2021
مجھے نفرت ہے اپنے حساس ہونے سے مجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں میرا خیال رکھیں یہاں تک کہ مجھے انکی عادت ہو جائے مجھے نفرت ہے کہ میں کسی کہ بارے میں زیادہ سوچوں یہاں تک کہ میں پوری رات کسی کہ خیال میں گزار دوں مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ میں محسوس کر سکوں کہ کوئی مجھے اپنی توجہ کی عادت ڈال کر نظر انداز کر رہا ہو۔😔
😍🐥