22/05/2026
جمعہ مبارک ✨
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ اپنی خواہشات، انا اور نفس کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا نام ہے۔
Friendship Group of Companies کی جانب سے آپ سب کو جمعہ کی ڈھیروں برکتیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں میں آسانیاں، خوشحالی اور کامیابیاں عطا فرمائے 🤲