Abdullah Construction Pvt Ltd

Abdullah Construction Pvt Ltd 03338644823

18/04/2026

Professional paint services

18/04/2026

“Barsaat se pehle apni chhat ko safe banayein!
Membrane sheet waterproofing – no more leakage tension
Best quality work with guarantee
Call/WhatsApp: 03499690346

26/09/2025

Building Construction and Renovation services in Rawalpindi Islamabad
Contact us
03499690346

20/09/2025

معیاری کام کے لئے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ عبداللہ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹیڈ، ڈی ایچ اے ٹو اسلام آباد
🏢📞📲

اہل وطن کو اہل اسلام کو جمعہ کی دن بہت بہت مبارک ہو دعاگو ہیں اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کی نماز جمعہ کی عبادت کو قبول ...
01/08/2025

اہل وطن کو اہل اسلام کو جمعہ کی دن بہت بہت مبارک ہو
دعاگو ہیں اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کی نماز جمعہ کی عبادت کو قبول منظور فرمائے آمین

تعمیر سے تکمیل تک
30/07/2025

تعمیر سے تکمیل تک

عبداللہ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹیڈ راولپنڈی اور اسلام آباد میں گھروں کی تزئین و آرائش کی خدمات گزشتہ 6 سال سے فراہم کررہا ...
20/07/2025

عبداللہ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹیڈ راولپنڈی اور اسلام آباد میں گھروں کی تزئین و آرائش کی خدمات گزشتہ 6 سال سے فراہم کررہا ہے۔ الحمدللہ ہماری ٹیم کی مسلسل کوشش ہے کہ معقول قیمت اور اعلیٰ معیار کی تعمیراتی خدمات فراہم کی جائیں۔ الحمداللہ اسی کوشش اور لگن کی وجہ سے بہت کم عرصے میں ہم نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنا ایک اچھا نام بنایا ہے۔ امید ہے کہ آپ حضرات کی تعاون سے ہم بہتر سے بہترین خدمات کی فراہمی کے سنگ میل کو عبور کرتے رہیں گے۔

14/07/2025

بلڈنگ مینٹیننس کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں
پلستر چنائی
الیکٹریشن پلمبنگ
ٹائل ماربل فکنگ
ووڈ ورکس
پینٹ پالش ڈیکو
راک وال ویدر شیٹ سٹیکو
المونیم دروازے کھڑکیاں مناسب قیمت پر تیار کیا جاتا ہے
راولپنڈی اسلام آباد میں یہ سورسز دستیاب ہے
تعمیر سے تکمیل تک
عبداللہ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹیڈ 💪🏽👍💼

Address

Street 06 House 111 Sector G Phase 08 Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923338644823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Construction Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Construction Pvt Ltd:

Share