Waheed alam digital marketing

Waheed alam digital marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed alam digital marketing, Consulting Agency, Islamabad.

HD ACTION VLOGGING CAMERA (waterproof) FOR SALE URGENTprice:10400/-03338701420 CALL&whatsapp
10/10/2021

HD ACTION VLOGGING CAMERA (waterproof) FOR SALE URGENT
price:10400/-
03338701420
CALL&whatsapp

King & Queen size double bed for salewith Two side tablesBeautifull Dressing table In a very good and beautifull conditi...
09/10/2021

King & Queen size double bed for sale
with Two side tables
Beautifull Dressing table
In a very good and beautifull condition
Made of high quality wood
Made in Chiniot
03338701420

جس دیس میں افراتفری ہو جس چمن میں چھینا چھپٹی ہوجس گلشن میں تاریکی ہوجہاں دشمن تاک میں رہتے ہوںجس دیس میں کا نہ رکھوالا ...
13/06/2021

جس دیس میں افراتفری ہو
جس چمن میں چھینا چھپٹی ہو
جس گلشن میں تاریکی ہو
جہاں دشمن تاک میں رہتے ہوں
جس دیس میں کا نہ رکھوالا ہو
جہاں روشنی ہو نہ اجالا ہو
جس وادی میں دور ہو پتھر کا
جہاں کا کوی نہ والی وارث ہو
جہاں اپنا حق نہ ملتا ہو
اور رشوت خوری چلتی ہو
وہاں کیسے کہوں میں آزادی
اور کس سے کہوں میں آزادی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج اسلام آباد سے براستہ لاہور اور مظفرآباد کی جلا دینے والی گرمی کے موسم سے جب پریوں اور آبشاروں کے دیس وادی نیلم میں قدم رکھا تو پہلی نگاہ اپنے لہلہاتے باغ کے فریش لوکاٹ پہ پڑی جلتے ہوے جگر میں ایک خوشگوار ٹھنڈک کا احساس ہوا۔پھر آو دیکھا نہ تاو خوب چبا چبا کر محظوظ ہوے ۔پھر اگلے دن جب سورج کی شعاعوں میں لاہور کی گرمی کے آثار نظر آے تو ہر سال کی طرح اس بار بھی گلیشیئر کے قدرتی ٹھاٹھیں مارتے پانی میں سوئمنگ کا ارادہ کیا۔
رخت سفر باندھ لیا اور اپنے دوسرے باغ میں پہنچ کر جب چیری (آلوچہ) کے ہرے بھرے درخت پہ لال لال چیری پہ نظریں پڑی تو دل میں ایک بار پھر ہلچل سی مچ گئ ۔
اور سوئمنگ کا ارادہ کینسل کر کے چیری سے ٹھنڈ ماحول بنانے کی جستجو کی جو کہ کامیاب ہوئ۔
لیکن یہ سفر یہیں ختم نہ ہوا بہت سارے چیلنجز کا سامنا کرنے کے بعد چیری لے کر شاہکوٹی ہاوس پہنچے تو اسلام آباد والی ایکسرسائز دہرانے کا سوچا ۔
آخر کار انتھک محنت سے چیری کو صاف کر کے دھونے کے بعد تمام شرائط و ضوابط کے ساتھ جوسر مشین کا ڈھکن بند کیا اور حسب معمول کچھ ننھے منھے سے بچے بھی آس پاس میں سرکل بنا کر نظریں جماے کھڑے ہوگئے لیکن افسوس کہ وہ بجلی جو بنتی تو ہمارے پانی سے ہے لیکن ملتی ہمیں نہیں وہ ایسے غائب ہوئ کہ ابھی تک ملی نہیں ۔
اور چیری کے ملک شیک کی حسرت حسرت ہی رہی۔
ایک خاموش پیغام اہلیان نیلم کے لیے۔
بقلم خود
وحید عالم مغل

Assalamualikum Reminder of New batch of Social Media Marketing Online Courseسوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھ کر آپ آرام سے آٹھ س...
26/01/2021

Assalamualikum Reminder of New batch of Social Media Marketing Online Course

سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھ کر آپ آرام سے آٹھ سے دس کلائنٹ ڈیل کر سکتے ہیں ہر ایک سے آپ ماہانہ 15000 Rs سے 20000 Rs فیس لے سکتے ہیں جس کا مطلب ماہانہ تقریبا 180,000 Rs سے 200,000 Rs

سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھنے کے لیے ابھی رابطہ کیجئے
فیس بک مارکیٹنگ کے ذریعہ آپ چار طریقے سے ارننگ کر سکتے ہیں

اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کرکے

کسی اور کی پروڈکٹس کو آن لائن بیچ کر

کسی اور کے لئے فیس بک مارکیٹنگ ایجنسی کے طور پر

مختلف فری لانسنگ ویب سائٹ پر جا کر فیس بک مارکیٹنگ کرتے ہیں

آپ ان میں سے کس طریقے سے اپنی آمدنی بڑھاناچاہتےہیں

Social Media Marketing Online Course

1: Why Social Media Marketing
· You can multiply your income through Freelancing
· You can grow your Business
· You can create Social Media Marketing Agency

2. Course Content:
Level 1
i. Facebook
ii. Instagram
iii. WhatsApp
iv. Canva

Level 2
v. Linked in
vi. Twitter
vii. Telegram

Level 3
viii. Google Ads
ix. YouTube
x. E-mail Marketing

2. Methodology:
You will get lectures & then you can have 1 to 1 live or WhatsApp coaching with me

3: Duration
13 Days

4. Course Fee:
Discount is Ending on Monday

Level 1. Rs. 3500/-
Level 1 & 2 Rs 4500/-
Level 1,2 & 3 Rs. 5000/-

10. How to Pay a Fee?
Jazz cash
WAHEED ALAM 0333-8701420

For any other information. WhatsApp
+92333-8701420
[email protected]
WAHEED ALAM TRAINING INSTITUTE

Call now for social media marketing of your brand.
25/01/2021

Call now for social media marketing of your brand.

16/12/2020

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed alam digital marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share