D'Zire

D'Zire D'Zire is online platform of sales & marketing, we are into selling international & local brands.

17/06/2024

*بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلَہَ اِلَّا للّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد*
*اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیراً وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْراً وَّ سُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً°*
*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اور عید کا یہ خاص موقع آپ کے لیے اور آپکے اہل خانہ عزیز و اقارب اور چاہنے والوں کے لیے خوشیاں اور برکتیں لے کر آئے اور اللّه کریم اپکی عبادات دعاوں ازکار و قربانی کا عمدہ اور بہترین اجر عطاء فرمائیں اور آپ کی زندگیوں کے تمام پہلوؤں میں امن، خوشحالی اور خیر و برکت عطاء فرمائیں آمین*
*صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم*❤❤❤❤

22/04/2023

Assalam o Alaikum & Eid Mubarak everyone!

آپ دوسروں کے ساتھ ہر گز وہ سلوک نہ کریں جو آپ اپنے ساتھ نہیں ہونے دینا چاہتے
10/04/2023

آپ دوسروں کے ساتھ ہر گز وہ سلوک نہ کریں جو آپ اپنے ساتھ نہیں ہونے دینا چاہتے

آج کی دعا ❤️آمین ❤️
07/04/2023

آج کی دعا ❤️
آمین ❤️

السلام علیکمجمعہ کے دن کی تمام سنتیں ادا کیجیےسورۃ الکہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گااللہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رک...
07/04/2023

السلام علیکم
جمعہ کے دن کی تمام سنتیں ادا کیجیے
سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گا
اللہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے
آمین

*یٰۤاَیُّہَا  الَّذِیۡنَ  اٰمَنُوۡا قُوۡۤا  اَنۡفُسَکُمۡ  وَ اَہۡلِیۡکُمۡ  نَارًا وَّ قُوۡدُہَا  النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃ...
05/04/2023

*یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَہۡلِیۡکُمۡ نَارًا وَّ قُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ عَلَیۡہَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعۡصُوۡنَ اللّٰہَ مَاۤ اَمَرَہُمۡ وَ یَفۡعَلُوۡنَ مَا یُؤۡمَرُوۡنَ ﴿۶﴾*

*اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر جس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنہیں جو حکم اللہ تعالٰی دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا لاتے ہیں*

*Al-Quran(66::06)*

04/04/2023

༺ 𝑅𝒶𝓂𝓏𝒶𝓃 𝒦𝒶𝓇𝑒𝑒𝓂 ༻꧂
غفلتوں گناہوں میں آدھا رمضان گذر گیا نہ روزوں کا حق ادا کر پائے نہ عبادت کا ذوق کر پائے اے پاک پروردگار تو اپنے فضل سے اپنے کرم سے اس رمضان کو ہمارے لیے بخشش رحمت اور مغفرت کا ذریعہ بنا دے رمضان تو پھر آئے گا لیکن کیا پتہ ہماری زندگی کا اے پاک پروردگار ہماری بے حساب مغفرت فرما آمین
🌙🌙🕋🕊
🌙🌙🕋 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿١٨٣﴾
١٨٣ - مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو .
اے اللّٰہ رمضان کے مہینے کو ہمارے لیے باعثِ برکت و سلامتی اور اس مہینےکے صدقے ہمارے پورے سال کے گناہوں کو معاف فرما دینا
اور اپنی باقی ذندگی میں گناہوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمانا🤲🏻آمین یارب العالمین 🤲🏻

آج کی دعا آمین ثم آمین         'zire
01/04/2023

آج کی دعا
آمین ثم آمین





'zire




Futawhite facewash review from our customer, Alhamdulillah! ❤️
30/03/2023

Futawhite facewash review from our customer, Alhamdulillah! ❤️

بے شک ❤️
30/03/2023

بے شک ❤️

Address

Islamabad
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D'Zire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D'Zire:

Shortcuts

Share