Exclusive Pak-USA Business Expo 2020

Exclusive Pak-USA Business Expo 2020 Exclusive Links Private limited Company

13/09/2021

پاکستان کا قابل فخر بیٹا
ڈاکٹر سید اصغر زیدی
(وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی لاہور)

جنہوں نے دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیز کو خیرباد کہہ کر پاکستان واپس لوٹ کر عظیم مثال قائم کردی۔

پروگرام "مقام پیدا کر" ساجد بھٹو کے ساتھ

30/08/2021

گمنامی سے لے کر سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مشہور لکھاری تک کا سفر،

پاکستان کی نامور ادیب بانو قدسیہ کے منہ بولے بیٹے،
ایک بہترین دانشور اور عظیم لکھاری طارق بلوچ صحرائی صاحب کے ساتھ ایک نشست،
ساجد بھٹو کے ساتھ، صرف نظائر (این) نیوز پر

29/08/2021

(الحمداللہ میرا پہلا ٹی وی پروگرام )

*یہ ہیں پاکستان کی وہ عظیم بیٹی صائمہ اشرف*

*پاکستان کی وہ باہمت بیٹی* جس نے معذوری کے باوجود ہمت اور لگن سے اپنے بل بوتے پر *گاؤں سے امریکہ تک کا سفر کیا* اور معذور افراد کو باعزت روزگار دینے کی ٹھان لی۔۔۔!!!
*آؤ ہم پاکستان کی بیٹی کو ہمت دیں اور داد دیں

یہ ہے ہمارا خوبصورت عظیم پاکستان 💪

پروگرام اینکر
*ساجد بھٹو*

https://fb.watch/7GWuuELJEF/

13/08/2021

پاکستان کی تاریخ کا ایک منفرد اور بہترین ٹی وی پرومو

پاکستان کا روشن چہرہ

پاکستانیو اب ساتھ دیں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exclusive Pak-USA Business Expo 2020 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share