Ehsas Program 8171 Bisp

Ehsas Program 8171 Bisp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas Program 8171 Bisp, Business service, Islamabad.

انٹر فیس کیا ہے جانیے۔

✅ اگر کسی بھائی نے انٹرفیس چیک کروانا ہے تو انٹر فیس کی سہولت موجود ہے۔
✅ بے نظیر کے پیسے آئے ہیں یا نہیں
✅ بے نظیر کے پیسے کب نکلے
✅ بے نظیر کے پیسے کہاں سے نکلے
✅ پیسے کون سی تاریخ کو نکلے
✅ غربت اسکور معلوم کریں
✅ ڈسٹرکٹ معلوم۔

*WALLET LINK SYSTEM ON**ADDING ON*اپنا موبائل نمبر بی ائی ایس پی والٹ کے ساتھ لنک کروانے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔ب...
07/04/2026

*WALLET LINK SYSTEM ON*

*ADDING ON*

اپنا موبائل نمبر بی ائی ایس پی والٹ کے ساتھ لنک کروانے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔
بی ائی ایس پی کی اگلی ٹرانچ اب سے اپ کے والٹ میں ائے گی

NUMBER UPDATE SYSTEM ONINTERFACE CHECK SYSTEM ONOLD NUMBER CHECK SYSTEM ONNEW NUMBER UPDATE SYSTEM ONWALLET ADD NUMBER C...
07/04/2026

NUMBER UPDATE SYSTEM ON

INTERFACE CHECK SYSTEM ON
OLD NUMBER CHECK SYSTEM ON
NEW NUMBER UPDATE SYSTEM ON
WALLET ADD NUMBER CHECK ON

28/03/2026

HOW TO APPLY FOR PRE REGISTRATION OF BEWA REHMAT CARD.
STEP BY STEP GUIDE IN VIDEO.

PHase 1 ;فیز ون ـ بیوہ رحمت کارڈ شروع ہے۔فیز ون میں پہلے 50 ہزار رجسٹر ہونے والے خاندانوں کو شامل کیا جائے گا ۔جس میں سا...
15/03/2026

PHase 1 ;

فیز ون ـ بیوہ رحمت کارڈ شروع ہے۔

فیز ون میں پہلے 50 ہزار رجسٹر ہونے والے خاندانوں کو شامل کیا جائے گا ۔

جس میں سالانہ بیوہ عورتوں اور بیوہ بچوں کی مالی معاونت کی جائے گی .

رحمت کاڑ کی رقم سالانہ۔

✅ بیوہ عورت کو سالانہ ۔ Rs 100,000
✅ بیوہ بچوں کو سالانہ ۔ Rs 25,000

حکومت کی طرف سے دی جانے والی رقم ڈائریکٹ اپ کے بینک اکاؤنٹ یا والٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی ۔

*PRE-REGISTRATION ⏸️*
*APPLY IS ON ⏸️*

اپلائی کروانے میں تاخیر نہ کریں کیونکہ فیز ون میں اپلائی کی مقدار صرف 50 ہزار ہے۔

*_THe Name OF TrusT_*
*_ ._*

15/03/2026

Fire ❤️‍🔥

*ان ڈسٹرکٹ کا انرولمنٹ سسٹم آن ہے ایک ہی دن میں ریزلٹ**1.👈.  ڈیرہ غازی خان**2.👈. تونسہ**3.👈. مظفرگڑھ**4.👈. ملتان**5.👈.  ...
15/03/2026

*ان ڈسٹرکٹ کا انرولمنٹ سسٹم آن ہے ایک ہی دن میں ریزلٹ*

*1.👈. ڈیرہ غازی خان*
*2.👈. تونسہ*
*3.👈. مظفرگڑھ*
*4.👈. ملتان*
*5.👈. بہاولپور*
*6.👈. لودھراں*
*7.👈. خانیوال*
*8.👈. قصور*
*9.👈. اوکاڑہ*
*10.👈. پاک پتن*
*11.👈. فیصل آباد*
*12.👈. رحیم یار خان*
*12.👈. وہاڑی*

*_THe Name OF TrusT_*
*_ ._*

⚠️ ضروری اطلاعوزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ فیز-III کے تحت، کسان کارڈ ہولڈر اپنی واجب الادا رقم بینک آف پنجاب کی کسی بھی قر...
13/03/2026

⚠️ ضروری اطلاع

وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ فیز-III کے تحت، کسان کارڈ ہولڈر اپنی واجب الادا رقم بینک آف پنجاب کی کسی بھی قریبی برانچ میں جمع کروا سکتے ہیں۔

📝 نوٹ:
رقم کو انٹر بینک ٹرانسفر یا است آئی ڈی کے ذریعے بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔

*_📢 پنجاب سرکاری ہیلپ لائنز کی مکمل فہرست - 2026 📢_*
13/03/2026

*_📢 پنجاب سرکاری ہیلپ لائنز کی مکمل فہرست - 2026 📢_*

13/03/2026

*_خوشخبری امام صاحبان وزیراعلی پنجاب امام عزازیہ کارڈ کے پیسے نکلنا شروع ہو گئے ہیں یو بی ایل اومنی سے_*
iMaM Aezazia CarD

12/03/2026

موضوع: نظرثانی شدہ: قسط کی منصوبہ بندی اور ڈیڈ لائن Q3 2025-26 (کلستر 4&7) JAZZ MMFB

فرمائش:

محترم جناب صاحب اور ٹیم MMFB،

میں آپ کو یہ اطلاع دینے کا حکم دیا گیا ہے کہ UCT قسط-Q3 2025-26 کی تقسیم جاز کلسٹرز میں ریٹیل ماڈل کے تحت شروع ہوگی *13-03-2026 (جمعہ)* سے۔

آپ سے درخواست ہے کہ تمام ضروری انتظامات معاہدے کے مطابق مکمل کریں۔

شکریہ،

(ظہیر عباس)
ڈپٹی ڈائریکٹر
CT-Wing (فیلڈ آپریشنز)
BISP ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923015949323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Program 8171 Bisp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsas Program 8171 Bisp:

Share