03/12/2024
✨ بسم اللہ الرحمن الرحیم✨
دسمبر زیارت پیکج - کاروانِ عاشقانِ علی (ع)
کاروانِ عاشقانِ علی (ع) کی جانب سے خصوصی زیارت پیکج برائے ایران، عراق، اور شام
پیکج کی تفصیلات
ویزہ پراسیسنگ
ہوٹل میں قیام
روزانہ تین وقت کا کھانا
تمام مقدس مقامات کے لیے زیارت گائیڈ
تمام سفری اخراجات (فلائٹس اور زمینی سفر)
روانگی کی تاریخ: 10دسمبر 2024
فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 دسمبر 2024
1 پرواز کراچی سے روانہ ہوگی
1 پرواز اسلام آباد سے جائے گی
نوٹ: محدود نشستیں دستیاب ہیں، فوری رجسٹریشن کروائیں
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
0321 2650979 | 03452428862
آفس نمبر 9، سعید پلازہ بیسمنٹ، جناح ایونیو بلیو ایریا، اسلام آباد