Sardar Muhammad Ijaz

Sardar Muhammad Ijaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Muhammad Ijaz, Business consultant, Islamabad, Islamabad.

02/11/2024

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد

مریضوں کے بنیادی سات حقوق

معیاری علاج اور اس سے متعلق مشاورت مریض کا اولین حق ہے۔ بیماری کے علاج کے سلسلے میں ہسپتال مریض کی رازداری کے حق کا دفاع کریگا۔

حفاظت

زیر علاج مریض کے تقدس عزت اور احترام کا خیال رکھا جائے۔

انتخاب

مریض کے علاج کے سلسلے میں ہر ممکن مشاورت اور اجازت نامہ دستخط کروایا جائے گا۔

معلومات

مریض کی بیماری کے متعلق کمل معلومات تک رسائی تا کہ اپنی بیماری کے متعلق فیصلہ سازی میں آسانی ہو۔ علاج کے متعلق مناسب معلومات مریض یا قریبی رشتہ داروں کے پوچھنے پر بتائی جاسکتی ہیں تا کہ علاج پر عمل کروانا آسان ہو جائے۔

تیاری اور علاج میں نہیں آنے والی منہ اندیشوں۔ مکمل آگاہی مریض کا حق ہے۔ علاج ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹ پر خرچے سے متعلق معلومات حاصل کرنا مریض اور لواحقین کا حق ہے۔

ه صحت مند ماحول

مریض ہسپتال میں صحت مند ماحول کے حصول کا حق رکھتا ہے۔

شکایت پر کاروائی

ہسپتال اور عملے کے متعلق رائے ماشکایات جمع کروانا مریض کا حق ہے

۔ شکایت کے ازالے کا حق

مریض اپنی شکایت کے مناسب ازالے کا حق رکھتا ہے۔

June, 2018

Dr. Sameena Afghan

Director Indoor Patient Safety Initiative PIMS

,, زندگی کی فتح ،، اس تصویر نے انٹرنیٹ پر سب حساس دلوں کو دکھی کردیا تھا ، فلس طین میں ایک عمارت کے ملبے میں دبا ہوا چمک...
29/10/2024

,, زندگی کی فتح ،،
اس تصویر نے انٹرنیٹ پر سب حساس دلوں کو دکھی کردیا تھا ، فلس طین میں ایک عمارت کے ملبے میں دبا ہوا چمکیلی آنکھوں والا بچہ ، جو امید بھری نظروں سے دنیا کو دیکھ رہا ہے ، انگلیوں سے زندگی ادھڑتی ڈور کو تھامنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔ اوپر لاکھوں ٹن کا کنکریٹ اور نیچے ننھی سی جااااان ۔۔۔ سب کی جان اٹکی تھی اور ۔۔۔۔۔ کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد یہ فرشتہ بچا لیا گیا۔ الحمدللہ
اس کی مسکراہٹ کہہ رہی ہے ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو ❤️

Smoking is Injurious to HealthSay no to smoking.DON'T KILL YOURSELF WITH TO***CO SMOKING TO ME IS LIKE SU***DE
28/10/2024

Smoking is Injurious to Health
Say no to smoking.

DON'T KILL YOURSELF WITH TO***CO SMOKING TO ME IS LIKE SU***DE

28/10/2024

Smoking is Injurious to Health

28 Oct 2024

Say no to smoking ,

28/10/2024

Smoking is Injurious to Health

28 Oct 2024

Say no to smoking.

DON'T KILL YOURSELF WITH TO***CO SMOKING TO ME IS LIKE SU***DE

اگر مجھے میری اپنی  میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔ تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی۔۔۔  مبارک ہو   آج تم اس منافق بستی نا...
28/10/2024

اگر مجھے میری اپنی
میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔
تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی۔۔۔
مبارک ہو
آج تم
اس منافق بستی
نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں
دی ہوئی اذیتوں سے
نجات پا گئی۔۔۔

27/10/2024

شادی مبارک،
پیر سید مہر فواد الدین گیلانی صاحب
زینت سجادہ درگاہ علیہ غوثیہ مِہریہ گولڑہ شریف

......... نکاح و رشتہ کی رکاوٹ کا حل ........بنا کسی نقص و ایب کے بھی تاخیر نکاح و رشتوں میں رکاوٹ یا بار بار کوشش کے بع...
25/10/2024

......... نکاح و رشتہ کی رکاوٹ کا حل ........
بنا کسی نقص و ایب کے بھی تاخیر نکاح و رشتوں میں رکاوٹ یا بار بار کوشش کے بعد بھی ناکامی مایوس کر دیتی ہے. بعض اوقات سب بات تہ ہوجانے کے بعد بھی کوئی حتمی جواب نہیں ملتا یا تو رشتہ تہ نہیں ہوتا اور بعض اوقات رشتہ ایسے آتے ہیں جو نا مناسب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بچے اور بچیوں کی عمر بڑھتی جاتی ہے اور احساس کمتری بھی. بلکہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ منگنی یا نکاح کرکے بالکل بھول جاتے ہیں اور رخصتی یا نکاح کی پرواہ ہی نہیں ہوتی اور کئی وقت گزر جانے کے بعد بھی بات آگے نہیں بڑھائی جاتی اور جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے اچھے رشتوں کے چانس کم ہوتے جاتے ہیں.
(علامات جادو و بندش)
-رشتہ نہ آنا-کہیں بات تہ نہ ہونا-یا پسند کرنے کے بعد بات آگے نہ بڑھنا- نکاح کے اسباب نہ بننا- یا منگنی وغیرہ ہونے کی صورت میں بلا وجہ تاخیر نکاح اور رخصتی............
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وجہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،1. حسد کے مارے یا کسی بات کا بدلہ لینے والوں کی طرف سے کالے علم ہوالے عامل سے کرائی ہوئی بندش یا خود جادوئی کلمات پڑھ کر مخالف پر حسد کرنے والے کی کی ہوئی بندش و گردش جس کی وجہ سے بعض اوقات وہ بچی یا بچہ بیمار رہتا ہے یا کمزور ہو جاتا ہے .. 2 قدرتی گردش
"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
جادو ٹونے سے کی گئی بندش و رکاوٹ نورانی عملیات کے زریعے ہٹا دی جاتی ہے اور اس کی برکت سے متاثر بچی یا بچہ پر فوراا فرق پڑتا ہے اور نکاح کے اسبباب میں تیزی آجاتی ہے.. اور آسمانی گردش کو بھی خاص صدقہ اور خیرات و چند دنوں کے وظائف سے سرد کرکے ختم کیا جاسکتا ہے. جس کے کچھ ہی عرصے بعد اجھی جگہ نکاح تہ پا جاتا ہے ..
"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
لوگوں کو یا ان کی اولاد کو نکاح کی تاخیر بندش و گردش کا سامنا ہو تو مسلہ کے حل اور بندش گردشوں کی کاٹ و رہنمائی کے لیے رابطہ کریں.. جهاد الاعمالى في سبيل الله.c
WhatsApp +923491241780

اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ،  نہی...
25/10/2024

اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔ان شاء اللہ
صرف اللہ ہی مشکل کشا ہے حاجت روا ہے ، وحدہٗ لاشریک ہے
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
Faisal shah

نصیحت:اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے...[نظرانداز کرنا - مارنا - ذلیل کرنا] آج کل شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ یہ سلوک ایک عام مس...
24/10/2024

نصیحت:
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے...

[نظرانداز کرنا - مارنا - ذلیل کرنا] آج کل شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ یہ سلوک ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے، جو بیشتر گھروں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ شوہر باہر ہنستا ہے، دوستوں کے ساتھ وقت گزارتا ہے، خوش رہتا ہے، لیکن جیسے ہی گھر میں داخل ہوتا ہے یا بیوی سے بات کرتا ہے، تو اسے بیوی کی موجودگی بوجھ لگتی ہے اور وہ اچانک ایک بور انسان بن جاتا ہے جو بیوی سے عزت کے ساتھ بات بھی نہیں کر سکتا، بلکہ اس کی قدر کو کم کرتا ہے، اور سمجھتا ہے کہ وہ اس طرح مردانگی دکھا رہا ہے۔ نہیں، بھائی، خبردار رہو...

عورت شادی کرکے اس لیے تمہارے گھر نہیں آئی کہ وہ اپنے والد کے گھر بھوکی تھی کہ تم اسے کھلاؤ گے، اور نہ وہ اپنے والد کے گھر ننگی تھی کہ تم اسے لباس دو گے۔

کچھ عورتیں اپنے والد کے گھر تمہارے گھر سے زیادہ عزت والی ہوتی ہیں، اور تمہارے گھر سے زیادہ دولت مند ہوتی ہیں، اور ان کا والد کا گھر تمہارے گھر سے زیادہ وسیع ہوتا ہے۔بہت سکوں ہوتا ہے باپ کے گھر مگر پھر بھی وہ اللّه کا حکم مانتے ہووے آپکے نکاح میں آتی ہے ۔* تمہارے ساتھ ایک نیا خاندان بنانے ، وہ چاہتی ہے تو صرف:*

توجہ

محبت

رحم دلی

شفقت اور ہمدردی

تحفظ

اور محبت...

اگر اسے یہ سب اپنے شوہر کے گھر میں نہ ملا، تو وہ گھر اس کے لیے ایک قید خانہ بن جاتا ہے 🚫

وہ تمہاری بیوی ہے، تمہاری محبوبہ ہے، تمہارے بچوں کی ماں ہے، اور تمہاری زندگی کی ساتھی ہے۔ اس پر سختی نہ کرو...

اس کے ساتھ بھلے طریقے سے پیش آؤ ❤

18/10/2024

‏وزیرستان میں عمران خان کی رہائی کے لیے لوگ سڑکوں پر نکل ائے

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Muhammad Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Muhammad Ijaz:

Share