Al-Nafi Agri Commodities &Traders

Al-Nafi Agri Commodities &Traders "Specializing in Modern Farming & Quality Crop Trading (Wheat, Sugar, Mustard & Fertilizers)."

03/05/2026
Evening
08/04/2026

Evening

07/04/2026

Sdk

Natural beauty
04/04/2026

Natural beauty

04/04/2026

❤️

27/03/2026

Al-Nafi Agri &Traders

Alhumdulillah

آج پِھر اُنگلیا مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے.❥࿐࿐❥
07/07/2023

آج پِھر اُنگلیا مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...
آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے.
❥࿐࿐❥

04/06/2023

آج سے جانُو کی تلاش ختم😑

اور جانور کی تلاش شروع وَڈّی عید آ رہی ہے🦙🐪🐄

04/06/2023

**لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات**
کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں. اور لیموں پانیرس اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ساتھ جسم سے ٹاکسنز بھی صاف کرتا ہے۔ لیموں پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے یہ تو اکثر لوگوں کو پتا ہوگا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بہت سے فوائدے بھی ہیں جن کی تفصیل ہم آپ کوبتاتے ہیں:
1۔ ناخن کے نشانات
اکثر ناخون پر سفید نشانات واضح ہو جاتے ہیں اگر لیموں پانی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو نشانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بلکے ناخون کی بہتر نشونما بھی ہوتی ہے۔
2۔گُردے کی صفائی
لیموں پانی میں موجود سِٹرک ایسڈ دوسرے پھلوں کے مقابلے سب سے زیادہ پایا جاتا ہے یہ ایسڈ گردے میں موجود پتھری کو تحلیل کر کے اس کی مزید افزائش کو روکتا ہے۔
3۔ قبض کشا
لیموں کا اکثر بیشتر ایسی دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے جو قبض کشا ہوتی ہیں اسی طرح لیموں پانی بھی ہمارے نظام انہضام کو بہتر بنا کر قبض کو دفع کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے۔
4۔وزن گھٹانے کے لئے،
لیموں پانی کا سب سے زیادہ استعمال وزن گھٹانے کے لئے کیا جاتا ہے لیموں چربی گھلانے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے روزانہ صبح نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر استعمال کرنے سے ایک ہفتے میں ہی فرق سامنے ا جائے گا۔
5۔جوڑوں کی حفاظت،
لیموں میں موجود سِٹرک ایسڈ سے ان پتھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کے ذرات سے بنتی ہیں۔ ان ذرات کا انسانی ہڈیوں کے جوڑوں میں بھی پائے جانے کا امکان ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
6۔ تیزابیت کا خاتمہ،
معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال اسکی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
7۔بیماریوں سے بچاؤ
لیموں پانی کا روزانہ استعمال ہمارے جسم قدرتی دفاعی نظام کو زیادہ مضبوط اور اس قابل بناتا ہے کہ وہ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم، وائرس اور مادہ کو پہچان کر تیزی سے ان کا قلع قمع کرسکے۔
8۔مثانے کی تکلیف،
مثانے میں تکلف ہونے کی صورت میں نہارمنہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ کھانوں کے دوران بھی لیموں پانی پیتے رہیں تو مثانے کی تکلیف جلد از جلد بنا کسی دوا کے ختم ہوجائے گی.۔

03/06/2023

وقت نے چھین لی چہرے کی چمک غالب ✨
ہم ویسے نہیں رہے جیسے ہوا کرتے تھے 💯

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nafi Agri Commodities &Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share