𝘼𝙅𝙆 𝙃𝘼𝙈𝙀𝙀𝘿 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇

𝘼𝙅𝙆 𝙃𝘼𝙈𝙀𝙀𝘿 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘼𝙅𝙆 𝙃𝘼𝙈𝙀𝙀𝘿 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇, Business service, Islamabad barakhu simly dam Road kpk property, Islamabad.

AJK Hameed Official میں خوش آمدید۔
یہاں آپ کو آزاد کشمیر کی تازہ خبریں، عوامی مسائل، سیاسی اپڈیٹس، اہم واقعات، معلوماتی ویڈیوز اور مستند معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارا مقصد عوام تک بروقت، درست اور غیر جانبدار معلومات پہنچانا ہے۔
کشمیر کی آواز، 🌹❤️

*📢پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا مال روڈ فائرنگ واقعہ پر ردعمل۔۔**♦️جو کچھ بھی آج جی ایچ کیو کے قریب ہوا ہے، ہم اس ک...
11/08/2026

*📢پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا مال روڈ فائرنگ واقعہ پر ردعمل۔۔*
*♦️جو کچھ بھی آج جی ایچ کیو کے قریب ہوا ہے، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اور جو پاک فوج کے جوان اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے شہید ہوئے ہیں، ہم ان کے لیے دعا گو ہیں۔ ہم اس قسم کے کسی بھی اقدام کی ہرگز اجازت نہیں دیتے ۔ جس نے بھی یہ کام کیا ہے، وہ پاکستان تحریک انصاف کا نمائندہ نہیں ہے۔*

*سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا حملہ آور سے لاتعلقی کا اعلان..*

10/08/2026

*🟣حویلی، یو سی ہیلاں کے پولنگ اسٹیشن جرلاں کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ*

*خواجہ طارق سعید 256 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر*

*فیصل راٹھور 201 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر*

*محسن عزیز 194 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر*

*حویلی ، جرلاں پولنگ اسٹیشن پر خواجہ طارق سعید کو 55 ووٹوں کی برتری حاصل*

🚨*ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری۔*بجلی کے ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کے سہ ماہ...
10/08/2026

🚨*ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری۔*

بجلی کے ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو جائے گی جس کے بعد آزاد کشمیر کے علاوہ پورے ملک بھر کے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت ملک بھر کے بجلی صارفین کو جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 67 ارب 17کروڑ روپے سے زائد کاریلیف مل رہا ہے تاہم جون 2026 سے جاری اس ایڈجسٹمنٹ کی تین ماہ کی مدت رواں ماہ اگست میں ختم ہوجائے گی،جس کے بعد اپریل تاجون 2026ک ی ایڈجسٹمنٹ اگلے ماہ سے لاگو ہونے کا امکان ہے۔

اس ایڈجسٹمنٹ کے لیے بجلی تقسیم کارکمپنیوں نے نیپرا میں درخواست جمع کرائی ہے کہ بجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد کا بوجھ منتقل کیا جائے جو تقریبا ایک روپے فی یونٹ اضافہ بنتا ہے تاہم سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کتنا اضافہ ہوگا؟یہ فیصلہ نیپرا کرے گا۔

🚨*محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کہ جملہ تعلیمی اداراجات میں مزید 4 روز کی کی تعطیلات کا اعلان کر...
09/08/2026

🚨*محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کہ جملہ تعلیمی اداراجات میں مزید 4 روز کی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔*

09/08/2026

راولاکوٹ ڈی چوک کا نام تبدیل کرکے حضرت عمر فاروقؓ چوک رکھ دیا گیا۔آج کے بعد اسے اسی نام سے پکارا جائے گا۔عمر نزیر کشمیری

*🟣9 اگست*احتجاجی دھرنا عمر فاروق چوک:عوام اپنے تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد کیلئے احتجاجی دھرنے میں موجود ہے- حکمران ف...
09/08/2026

*🟣9 اگست*
احتجاجی دھرنا عمر فاروق چوک:
عوام اپنے تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد کیلئے احتجاجی دھرنے میں موجود ہے- حکمران فی الفور قاتل فورسز کی واپسی اور مطالبات پر عمل درآمد کریں-

🚨*اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بمقام عمر فاروق چوک راولاکوٹ: 9 اگست*
09/08/2026

🚨*اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بمقام عمر فاروق چوک راولاکوٹ: 9 اگست*

🚨*نئی حکومت ایکشن کمیٹی سے بات چیت کر کے مسائل حل کرے گی،**ایکشن کمیٹی میں 99 فیصد محب وطن اور ہمارے اپنے لوگ ہیں۔ وزیرا...
08/08/2026

🚨*نئی حکومت ایکشن کمیٹی سے بات چیت کر کے مسائل حل کرے گی،*

*ایکشن کمیٹی میں 99 فیصد محب وطن اور ہمارے اپنے لوگ ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر رانا ثنا اللہ کا باغ میں جلسہ عام سے خطاب*

*🟣مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف سمیت پاکستانی وفدنےعمرہ اداکیا*نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیربھی و...
07/08/2026

*🟣مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف سمیت پاکستانی وفدنےعمرہ اداکیا*

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیربھی وفد میں شامل

🚨*سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ  پر جیل بھج دیا گیا۔*ایف 10 مرکز میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ...
06/08/2026

🚨*سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھج دیا گیا۔*

ایف 10 مرکز میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے جرم میں سابق سینیٹر کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم سے ایک جھنڈا برآمد ہوا ہے جس میں ڈنڈا موجود تھا اور اسکے علاوہ لاوڈ سپیکر بھی برآمد کیا گیا ہے جو نقص امن کا باعث بن سکتا تھا۔

Address

Islamabad Barakhu Simly Dam Road Kpk Property
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙅𝙆 𝙃𝘼𝙈𝙀𝙀𝘿 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share