Karwan-e-Rozgar

Karwan-e-Rozgar Welcome to the Karwan-e-Rozgar where we can collaborate learn and earn together let's get together a

روزگارِ کارواں پشاور سے چل کر پاکستان کے گیارہ شہروں سے ہوتے ہوۓ تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے الحمداللہ  کر...
02/04/2021

روزگارِ کارواں پشاور سے چل کر پاکستان کے گیارہ شہروں سے ہوتے ہوۓ تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے
الحمداللہ کراچی میں ہمارا بارہواں ایونٹ
سٹی بینکوئٹ ہال میں ۳ اپریل کو منعقد ہونے جا رہا ہے اور اس کاروان کا اختتام انشاءاللہ گوادر میں ہو گا
کراچی میں آپ کے ساتھ پاکستان کے مانے ہوۓ کاروباری حضرات ،
Mentors
اور پروفیشنلز شریک ہو رہے ہیں
جن میں
مرشد مسعود قاضی
ابنِ فاضل
سلمان آرائیں
مفتی عبداللہ بن زبیر
عرفان انجم
ریحان اللہ والا
شاہد حسین جوئیہ
عثمان چغتائ
معین ملک
عرفان اللہ والا
رانا افضل عباس
پروفیسر سردار محمد نواز خان
بازلہ مختار
نازیہ مسعود قاضی
ارزش اعظم
امجد بھیلر
تسلیم رضا
سلیم گیلانی
شامل ہیں
کاروانِ روزگارکراچی کے سیشن میں کاروبار کے ۱۵
شعبے شامل کیئے گۓ ہیں
جن میں مندرجہ بالا ماہرین ون ٹو ون کی بنیاد پر آپ کو کنسلٹنسی یا آگہی فراہم کریں گے
Don’t miss this opportunity
براہ کرم اس پوسٹ کو اپنے پیج اور اپنے گروپس میں شیئر کریں

کاروانِ روزگار کراچی کے سیشن میں Renewable and Solar Energy کا کاروبار شروع کرنے والوں دوستوں کے لیئے  عرفان اللہ والا ص...
02/04/2021

کاروانِ روزگار کراچی کے سیشن میں
Renewable and Solar Energy
کا کاروبار شروع کرنے والوں دوستوں کے لیئے عرفان اللہ والا صاحب دوستوں کی راہنمائ اور کاروبار کو شروع کرنے اور اس کاروبار کو کامیاب بنانے کی
strategy
کے موضوع پر آپ کی نہ صرف راہنمائ بلکہ اسے کامیابی کے زینے تک پہنچانے تک آپ کو اس کاروبار کے تمام اسرارورموز کی
ون ٹو ون کی بنیاد پر آپ کو اپنی ماہرانہ کنسلٹنسی فراہم کریں گے
یاد رہے کہ کاروان روزگار آپ کو آپ کے اپنے شہر میں دس سے زیادہ قسم کے کاروبار شروع کرنے اور کامیابی کی منزل تک لے جانے میں آپ کے ہم قدم ہے

کاروانِ روزگار کراچی کے سیشن میں ٹرانسپوٹیشن ، لاجسٹک اور ویر ہاؤسنگ کا نیا ورٹیکل ایڈ کر رہی ہے جو دوست اس بزنس میں آنا...
02/04/2021

کاروانِ روزگار کراچی کے سیشن میں ٹرانسپوٹیشن ، لاجسٹک اور ویر ہاؤسنگ کا نیا ورٹیکل ایڈ کر رہی ہے جو دوست اس بزنس میں آنا چاہیں انہیں
Agility Pakistan 🇵🇰
کے سی ای او معین ملک تربیت اور اس کاروبار کے رموز سے آگاہ کریں گے

Karwan E Rozgar is Coming to Lahore Tomorrow!Join Us!Time: 10AM-06PMLocation:Venue for LahoreFoodies chamber stop 5 # St...
26/03/2021

Karwan E Rozgar is Coming to Lahore Tomorrow!

Join Us!

Time: 10AM-06PM
Location:
Venue for Lahore

Foodies chamber stop 5 # Stop Kahna Nau Lahore

Karwan E Rozgar is Coming to Gujranwala Tomorrow!Join Us!Time: 10AM-06PMLocation:Venue for GujranwalaPakistan Sweet home...
24/03/2021

Karwan E Rozgar is Coming to Gujranwala Tomorrow!

Join Us!

Time: 10AM-06PM
Location:
Venue for Gujranwala

Pakistan Sweet home,
4 Sethi colony, GT road, Rahwali Cantt,
Gujranwalla.

Karwan E Rozgar is Coming to Faisalabad Tomorrow!Join Us!Time: 10AM-06PMLocation:Venue for Faisalabad:The Lyalpur Farmer...
23/03/2021

Karwan E Rozgar is Coming to Faisalabad Tomorrow!

Join Us!

Time: 10AM-06PM
Location:
Venue for Faisalabad:

The Lyalpur Farmer's mall OPP shell petrol pump Gatwala shekupura road Faisalabad

خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں گاورنہ خود دار مسافر ہوں گزر جاؤں گاکاروانِ روزگار دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا منفرد پر...
21/03/2021

خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں گا
ورنہ خود دار مسافر ہوں گزر جاؤں گا

کاروانِ روزگار دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے جس میں معاشرے کے عام لوگ جنہیں اللہ پاک نے تعلیم ،عملی تجربے یا مشاہدے کی نعمت سے سرفراز کیا
وہ اپنے ہی معاشرے کے ان دوستوں اور نوجوانوں کی راہنمائ کے لیئے یکجا ہوۓ
جنہیں کسی رستے کی تلاش ہے اور انہیں اپنی منزل تک پہنچنے یا اپنا رستہ تلاش کرنے کے لیئے راہنمائ درکار ہے تو
یہ تمام مبلغین اپنے ذاتی خرچ اور وسائل ، اپنے کاروباری ا اپنی دیگر مصروفیات کو پس پشت ڈال کر اپنے معاشرے یا قوم کے نوجوانوں کے بہتر مستقبل اور ارضِ پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیئے اس راہ پہ نکلے ہیں۔

آئیں آپ بھی اس جماعت کا حصہ بنیں اور اپنے کاروبار سے متعلق رہنمائی ان شعبوں کے ماہرین سے حاصل کریں۔

کاروان روزگار 2021!معاشی تبلیغی دورے کا آغاز 21 مارچ پشاور سے ہوا جاتا ہے۔ اس تبلیغی دورے کا مقصد نوجوانوں کو کاروبار سے...
21/03/2021

کاروان روزگار 2021!
معاشی تبلیغی دورے کا آغاز 21 مارچ پشاور سے ہوا جاتا ہے۔

اس تبلیغی دورے کا مقصد نوجوانوں کو کاروبار سے متعلق ترغیب دینا اور انہیں کاروبار میں کسی بھی قسم کے مسائل کا حل تلاش کرنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ کاروبار کو پروان چڑھنے تک رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
اگر آپ کا تعلق درج ذیل شعبوں میں سے کسی سے بھی ہے تو آئیں ہماری تبلیغی جماعت سے ملاقات کریں اور ذیل شعبوں کے ماہرین کے ساتھ مل بیٹھ کر اپنے مسائل کا حل تلاش کریں۔

Team Karwan-e-Rozgar had a fruitful meeting with special designed compete of Pakistan investment and trade for the suppo...
19/03/2021

Team Karwan-e-Rozgar had a fruitful meeting with special designed compete of Pakistan investment and trade for the support to make youth of Pakistan super energetic and creating pathways to bring more busines.

وزیر آعظم ہاؤس میں کاروانِ روزگار پروگرام کے تربیت یافتہ نیا کاروبار شروع کرنے اور موجودہ کاروبار کی ترقی کے خواہاں دوست...
19/03/2021

وزیر آعظم ہاؤس میں کاروانِ روزگار پروگرام کے تربیت یافتہ نیا کاروبار شروع کرنے اور موجودہ کاروبار کی ترقی کے خواہاں دوستوں کے قرض یا
Financial Assistance
کے لیئے کامیاب جوان پروگرام کے عثمان ڈار صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات
الحمدللہ انہوں نے ہمارے پروگرام کو نہ صرف سراہا بلکہ ان دوستوں کی درخواستوں کو
Expedite
کرنے کی بھی یقین دہانی کروائ
جو دوست بلا سود قرضہ لینا چاہتے ہیں اس کا طریقۂ کار بھی ڈسکس ہوا ہے تو کچھ بنک اگر گورنمنٹ گارنٹی دیتی ہے تو اس کا بھی بندوبست کر سکتے ہیںُ

Address

Islamabad

Telephone

+923485851450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Rozgar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Rozgar:

Share