𝘼𝙁𝙕𝘼𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎

𝘼𝙁𝙕𝘼𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘼𝙁𝙕𝘼𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎, Village pehount islamabad, Islamabad.

ایران اس جنگ میں اکیلا نہیں ہے ۔پاکستان کی فوج اور عوام ایران کے ساتھ ہے ۔
14/06/2025

ایران اس جنگ میں اکیلا نہیں ہے ۔
پاکستان کی فوج اور عوام ایران کے ساتھ ہے ۔

PSL & IPL players right now
08/05/2025

PSL & IPL players right now

18/04/2025

Free Palestine 🇯🇴🇯🇴

آج کمنٹیٹر نے کہا پاکستان کا ٹی 20 کرکٹ میں پاؤر پلے کا دوسرا کم ترین اسکور پھر تجسّس میں پڑھ گیا یار پہلا کس دور میں ہے...
16/03/2025

آج کمنٹیٹر نے کہا پاکستان کا ٹی 20 کرکٹ میں پاؤر پلے کا دوسرا کم ترین اسکور
پھر تجسّس میں پڑھ گیا یار پہلا کس دور میں ہے
ہم نے گوگل میں سرچ کیا تو پھر میچ آ گیا 2014 ٹی 20 ورلڈکپ کا ناک آؤٹ میچ ۔۔
اوپنر تھے کامران اکمل ، احمد شہزاد ، مڈل آرڈر خفیظ بھائی کپتان 😍
یہ وہ لوگ ہیں جو اجکل ٹی وی پر ماڈرن ڈے کرکٹ سیکھاتے ہیں 😢

کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے پیج لائک یا فلو کریں شکریہ پوسٹ لائک اور شیئر کریں شکریہ

غیرت کا تقاضا تو یہ تھا کہ یہ میچ کھیلنے سے ہی انکار کر دیا جاتا جو لوگ اپ کے گھر دعوت دینے کے باوجود انے سے انکار کر رہ...
24/02/2025

غیرت کا تقاضا تو یہ تھا کہ یہ میچ کھیلنے سے ہی انکار کر دیا جاتا جو لوگ اپ کے گھر دعوت دینے کے باوجود انے سے انکار کر رہے ہیں اپ ان کی مجبوری میں کسی دوسرے ملک میں جا کے ان کے ساتھ اکھڑا تیار کر رہے ہیں جہاں پہ اپ اپنی غیرت کا سودا کر کے پہنچے ہیں وہاں پہ اج اگر اپ جیت جائیں یا ہار جائیں تو یہ چیز کوئی مانی نہیں رکھتی لیکن کیونکہ یہ ہمارا وطن ہے تو دعا تو ہماری اس کے لیے ہمیشہ سے نکلتی رہے گی؛لیکن دوسری طرف اگر قابلیت کی بات کریں تو پاکستانی کرکٹ ٹیم بالکل اس قابل نہیں ہے کہ وہ انڈیا جیسی ٹیم سے جیت سکے سفارش اور میرٹ کی دھجیاں اڑا کر لیے گئے کھلاڑیوں سے نیکی اور اعزاز کی امید نہیں کی جا سکتی

chalo ye no 1 wali kahani to khatam hoi eski.
21/02/2025

chalo ye no 1 wali kahani to khatam hoi eski.

😄
12/11/2024

😄

06/10/2024

Address

Village Pehount Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙁𝙕𝘼𝙇 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share