Jamia Abu Hurairah Official جامعہ ابوھریرہ آفیشل

Jamia Abu Hurairah Official جامعہ ابوھریرہ آفیشل السلام علیکم جی
یہ پیج جامعہ ابوھریرہ آفیشل کے نام سے مدرسہ جامعہ ابوھریرہ للبنین والبنات کیلئےہے

04/05/2025

*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

*”جو بھی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا فصل بوتا ہے اور اس میں سے انسان یا پرند یا چرند کھاتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے“۔*

Jam e Tirmazi #1382

28/04/2025

I got 20 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

28/04/2025

" حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : انسان سے خطا تو ہو ہی جاتی ہے ۔ لیکن ان خطاکاروں میں اچھے وہ لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کر لیتے ہیں ۔

مستدرك الحاكم #7617

27/04/2025

*حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

*جب مومن بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اسے(گناہوں سے) اس طرح صاف كردیتا ہےجس طرح بھٹی لوہے كا میل صاف كر دیتی ہے۔*

Al-Silsila-tus-Sahiha #2284

جمعہ مبارک
25/04/2025

جمعہ مبارک

25/04/2025

*حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں،*

*رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:*

*’’تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا۔‘‘*
(رواہ البخاری)

Mishkat ul Masabeeh #2109

25/04/2025

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

24/04/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:
قطع رحمی کرنے والا (رشتے داریاں توڑنے والا) جنت میں نہیں جائے گا۔

Sahih Bukhari #5984

Address

Meanwali Tahsil Esakheel
Islamabad
42430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Abu Hurairah Official جامعہ ابوھریرہ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Abu Hurairah Official جامعہ ابوھریرہ آفیشل:

Share