NAGAR POINT

NAGAR POINT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAGAR POINT, Business service, Islamabad.

25/03/2026

امریکہ سے کوئی مذاکرات کے لئے رابطے نہیں ہوئے
ایران

نگر خاص سے تعلق رکھنے والے عباس داسو کی 16 سالہ بچی علاج معالجے کے بعد لڑکا بن گیا یہ نگر کی تاریخ کا پانچواں کیس ہے ۔
02/02/2026

نگر خاص سے تعلق رکھنے والے عباس داسو کی 16 سالہ بچی علاج معالجے کے بعد لڑکا بن گیا

یہ نگر کی تاریخ کا پانچواں کیس ہے ۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمیپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مشترک...
02/10/2025

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مشترکہ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر عام ہڑتال کے تیسرے دن بدھ کو پرتشدد واقعات پھوٹ پڑے، جن میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بارہ ہو گئی ہے۔ حکومت نے مظاہرین کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

بعض میڈیا رپورٹوں کے مطابق بدھ کو پرتشدد مظاہرں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر بارہ ہو گئی ہے۔ تاہم سرکاری حکام نے تین پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے بتایا کہ جھڑپوں میں 172 پولیس اہلکار اور 50 شہری زخمی بھی ہوئے۔

خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق، پرتشدد واقعات اس وقت شروع ہوئے جب مسلح مظاہرین، جو بندوقوں اور ڈنڈوں سے لیس تھے، ان افسران پر حملہ آور ہو گئے جو سڑکوں کی بندش اور املاک کو نقصان سے روکنے کے لیے تعینات کیے گئے تھے۔

مقامی پولیس افسر محمد افضل نے تصدیق کی کہ تین پولیس اہلکار اور چھ شہری ہلاک ہوئے، جبکہ آٹھ پولیس اہلکار تشویشناک حالت میں ہیں جنہیں ڈنڈوں اور پتھروں سے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین پولیس اہلکاروں کو مکے مار رہے ہیں، ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں اور ان پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ کچھ مظاہرین کو پولیس کی وردیاں پھاڑتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے فائرنگ نہیں کی تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

25/09/2025

معاہدہ کراچی
کی طرح کا نیا معاہدہ کسی صورت قبول نہیں ،
جاوید حسین

گلگت بلتستان کے عوام جب بھی اپنے جائز مطالبات کیلئے آواز بلند کرتے ہیں ۔ ایسے وقت میں یہاں کے عوام پر کالے قانون کا استع...
23/09/2025

گلگت بلتستان کے عوام جب بھی اپنے جائز مطالبات کیلئے آواز بلند کرتے ہیں ۔ ایسے وقت میں یہاں کے عوام پر کالے قانون کا استعمال ہوتا ہے ۔ خطے کو ٹیکس فری زون وفاق نے کرنا ہے تو گلگت بلتستان اسمبلی کو ختم کیا جائے ۔ گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ کی پریس کانفرنس

پاک چین تاجر اتحاد کمیٹی گلگت بلتستان کا اسلام آباد سے بڑا بیان۔ریاست پاکستان گلگت بلتستان سے 250 ارب سے زیادہ ٹیکسس لیت...
20/09/2025

پاک چین تاجر اتحاد کمیٹی گلگت بلتستان کا اسلام آباد سے بڑا بیان۔
ریاست پاکستان گلگت بلتستان سے 250 ارب سے زیادہ ٹیکسس لیتا ہے۔ جبکہ ظاہرً 5 ارب کی بات کرکے عوام پاکستان کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔
عباد اللہ، رکن پاک چین تاجر اتحاد کمیٹی گلگت بلتستان۔

20/09/2025

وزیر اعظم کمیٹی، سپریم کونسل، تاجر کمیٹی کے درمیان حتمی مذاکرات آج ہونگے، معاملات طے ہونے کا امکان
جمیل نگری

20/09/2025

سوست دھرنا آج
64
واں روز بھی جاری
حکومت اور دھرنا والوں میں ڈاڈ لاگ برقرار

ابرار بگورو کے وال سے -اینگلو بروشو وار سے ابھی تک "نگر قوم" نے جب بھی کسی بھی معاملے پر اجتماعی اقدام کیا ہے اس کو کر د...
19/09/2025

ابرار بگورو کے وال سے -

اینگلو بروشو وار سے ابھی تک "نگر قوم" نے جب بھی کسی بھی معاملے پر اجتماعی اقدام کیا ہے اس کو کر دکھایا ہے۔
نگر قوم آج ایک بار پھر سے متحد ہو کے نکل چکی ہے ٹیکس فری زون جو کہ گلگت بلتستان کا قانونی اور جائز حق ہے اس کو تو یہ لیں گے ہی لیں گے، لیکن اگر اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر گلگت بلتستان آئین ساز اسمبلی پر ہاتھ رکھیں گے تو وہ بھی ہو کے رہے گا
💪زندہ باد نگر قوم💪
💪انا شرپسند 💪

Address

Islamabad
44000

Telephone

031254.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAGAR POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share