سید الحسین ویلفیر

سید الحسین ویلفیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سید الحسین ویلفیر, Business service, Islamabad.

سید الحسین ویلفیر ۔
یہ سید خاندانوں کیلے بنایا گیا تا کےہر وہ مشکل کی گھڑی میں ہم ان کی مداد کرہں ۔اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے اس ویلفیر کو کامیابی عطا کرہں ۔
نوٹ ۔
اس ویلفیر میں مسلک سیاسی بات یا پوسٹ کرنا منع ہے۔

23/05/2025

تلخ حقیقت ۔
اج کے اس زمانے میں لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے ڈرتے ہے کے ہم مشکل میں آجائیں گے کل کو ہمیں کون دیگا ۔یہ ایمان کی کمزوری ہے اسا سوچ رکھنے سے برکت ختم ہو جاتی اللہ پاک فرماتا ہے جو میری راہ میں خرچ کیا اس نے دس گناہ زیادہ پایا۔
کوہی بھی انسان کسی کے لیے کچھ نہیں کر سکتا جب تک اللہ کی رضا نہ ہو اس لیے دل کھول کر غربا کی مدد کرو ضرورت مند کی حاجت پوری کرو اللہ پاک اپ کی حاجت پوری کریگا۔

23/05/2025

ایک بہتر زندگی وہ ہے جس میں انسان سکون قلب، سچائی، محنت اور شکرگزاری کو اپنی روزمرہ کی بنیاد بنا لے۔ زندگی کی حقیقی خوشی دولت یا شہرت میں نہیں، بلکہ ان لمحوں میں چھپی ہوتی ہے جو ہم اپنے پیاروں کے ساتھ گزارتے ہیں، جن میں ہم کسی کی مدد کرتے ہیں کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لاتے ہیں۔ ایک بہتر زندگی کی کنجی یہ ہے کہ ہم ماضی کی غلطیوں سے سیکھیں، حال میں جئیں اور مستقبل کے لیے مثبت سوچ رکھیں۔ اور سب سے بڑھ کر خود پر یقین رکھیں - کیونکہ جب انسان خود پر اعتماد کرتا ہے تو وہ ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے۔ جب ہم دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، تو اللہ ہمارے لیے راستے آسان کر دیتا ہے۔ "

فرمان مولا کاہنات۔
23/05/2025

فرمان مولا کاہنات۔

23/05/2025

اسے افراد جو اللہ کی رضا کی خاطر اس ویلفیر میں شریک ہونا چاہتے ہے اپنا مکمل ایڈریس واٹسب پر بھجے ۔

23/05/2025

انشا اللہ۔
بہت جلد اس ویلفیر کے ذریعے غریب اور مستحق افراد تک جلد رسائی ہوگی ۔

23/05/2025
22/05/2025

اسلام وعلیکم ۔
الحسین( رض)ویلفیر جو غیور سادات جو کسی کے اگے ھاتھ نہیں پھلاتے اور اپنا دکھ اللہ پاک کے علاوہ کسی سے نہیں کہتے اس ویلفیر کا مشن ان کی پوشدہ مدد کی جایے ان کی ضرویات پوری کی جاے تاکے وہ اپنے بچوں۔ کے لیے اچھا مستقبل بناہے ۔یہ ویلفیر مالی امداد کیش کی صورت میں ادا نہیں کرتا بلکے انکی ضروریات زندگی کی اشیا فرام کرہیگا جو ان کے لیے ضروری ہو ۔اس ویلفیر میں سید کی امداد سید پر خرچ ہوگی۔سید کے علاؤہ کوہی نیک بھاہی امداد دیگا وہ نیازء حسین( رض ) باقی غربا پر خرچ ہوگا۔
اس ویلفیر میں شامل ہونے کیلیے سادات خاندان اور باقی خاندانوں سے اسے افراد چاہے جو انسانیات کے ناتے جو اپنے اردگرد کے غریب مشکلات گرے سادات کی ایک اواز بنے ۔اللہ پاک مولا کاہنات پنجتن کے صدقے سب مسلمانوں کی ضروریات پوری کرہں ۔
جو افراد شامل ہونا چاھتے ہے اپنا نمبر بھجے۔

22/05/2025

اسلام وعلیکم ۔
اس ویلفیر میں شامل ہونے کیلیے سادات خاندان سے اسے افراد چاہے جو انسانیات کے ناتے جو اپنے اردگرد کے غریب مشکلات گرے سادات کی ایک اواز بنے ۔اللہ پاک مولا کاہنات پنجتن کے صدقے سب مسلمانوں کی ضروریات پوری کرہں ۔
جو افراد شامل ہونا چاھتے ہے اپنا نمبر بھجے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سید الحسین ویلفیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share