Wania Bridal house

Wania Bridal house We deal in all party wear and bridal outfits. Express ur beauty with beautiful dresses. Contact what's app viber at 00923497876389

25/05/2026
04/12/2024
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی)  کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئ...
15/06/2024

میدان عرفات میں
آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔
آئیں اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں،
کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا،
میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔
میری باتوں کو بہت غور سے سنو،
اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔
بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

کسی کو تنگ نہ کرو،
کسی کا نقصان نہ کرو۔
تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے،
اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

اللہ نے سود کو ختم کر دیا،
اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

تم عورتوں پر حق رکھتے ہو،
اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔
جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو،
کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

اے لوگو! میری بات غور سے سنو،
صرف اللہ کی عبادت کرو،
پانچ فرض نمازیں پوری رکھو،
رمضان کے روزے رکھو،
اور زکوۃ ادا کرتے رہو۔
اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا,
کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں,
ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔
تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

یاد رکھو ! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،
خبردار رہو ! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

یاد رکھنا ! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ،
نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔
میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں،
قرآن اور میری سنت،
اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

سنو! تم لوگ جو موجود ہو،
اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔
اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔
اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا ؛

اے اللہ ! گواہ رہنا،
میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

13/06/2024

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ? -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ"
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , )ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ(
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !! ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮧ ﻧﻤﺎﺯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺴـے ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ

میرے اللّٰه میرا دِل کرتا ہے کہ...!`جب میں آپ کے پاس آنے لگُوں تو میرے لیے آسمان کے دروازے کھولے جائیں، مُجھے فرشتے خوش ...
15/05/2024

میرے اللّٰه میرا دِل کرتا ہے کہ...!`
جب میں آپ کے پاس آنے لگُوں تو میرے لیے آسمان کے دروازے کھولے جائیں، مُجھے فرشتے خوش ہو کر بتائیں کہ تُمہارا رب تُم سے راضی ہے...! فرشتے مُجھے آگے بڑھ کر سلام کہیں اور بتائیں کہ تُمہارا رب تُم سے ملنے کا مُنتظر ہے...!` اللّٰه تعالیٰ مُجھ سے ایسا کوئی کام نہ ہو جس سے میری ساری نیکیاں قیامت کے دن راکھ بنا کر اُڑا دی جائیں...!`` اللّٰه تعالیٰ اگر مُجھ سے غلطی سے ایسے کام ہو جائیں تو میری غلطی مُجھے دِکھا دیں...!``مُجھے توبہ کی توفیق عطاء فرما کر دُنیا میں ہی معاف کر دیں...!`آمین ثم آمین یا رب العالمین۔`♥️

09/05/2024

یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں،
بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں ...

تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے،
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں !-

Address

ISLAMABAD
Islamabad
50000

Telephone

+923497876389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wania Bridal house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wania Bridal house:

Share