07/05/2026
الحمدللہ، IMDC کے لیے یہ ایک بڑا اور قابلِ فخر سنگِ میل ہے۔
بطور چیئرمین IMDC، مجھے بے حد خوشی ہے کہ ہمیں Rwanda میں بین الاقوامی سطح پر نئے مواقع، مضبوط شراکت داریوں اور بزنس ایکسپنشن کے حوالے سے مثبت پیش رفت کا موقع ملا۔
میں دل کی گہرائیوں سے Fatou Harerimana کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری ٹیم کو عزت بخشی، بہترین میزبانی کی اور مستقبل میں مشترکہ تعاون کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کی۔
یہ صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ IMDC کے عالمی وژن کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ان شاءاللہ ہم پاکستان سے باہر بھی ہیلتھ کیئر اور ڈائیگناسٹک سروسز کے شعبے میں اپنی پہچان مزید مضبوط کریں گے۔
آپ سب کی دعائیں، اعتماد اور سپورٹ ہمارے لیے سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ❤️
— Chairman, IMDC
📍 الفتح پلازہ، چاندنی چوک، راولپنڈی
📞 0333-111-1223