najamjaffery

najamjaffery A multiple business solutions provider/consultant. Social worker and Chairman of Trust

05/01/2025

مرکزی جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین (مولاداد) کو مندرجہ ذیل اخراجات کے لئے مخیر حضرات و جملہ مقامی و اوورسیز مومنین سے مالی تعاون کی اپیل ہے ۔ مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں ۔

27/11/2024

ظلم کی انتہا کیا ہوگی کہ حکومت لاشیں غائب کرنا شروع ہوگئی۔ صبح میرا ایک دوست پولی کلینک ہسپتال میں اپنے گاؤں کے بندے کی لاش پہچان کر آیا تھا۔ ہسپتال والوں نے کہا کہ وارثان کو بلاؤ۔ جنوبی پنجاب سے وارثان پہنچے ہیں تو لاش غائب ہے، اور ہسپتال انکاری ہے کہ ان کے پاس کوئی لاش تھی ہی نہیں۔ گلباز مشتاق

https://www.siasat.pk/threads/912030

Remember......
27/11/2024

Remember......

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ghulam Abbas, Zahid Malik, Zain Shah, Ramla Haider, Imtia...
20/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ghulam Abbas, Zahid Malik, Zain Shah, Ramla Haider, Imtiaz Ali, Jawad Haider, Zain Ali Jadoon

16/11/2024

"غیر شرعی VPN"
■ 1440 میں ایجاد ہونے والے پرنٹنگ پریس سے مسلمان اڑھائی سو سال تک اس لئے مستفید نہ ہو سکے کہ سلطنت عثمانیہ کے شیخ الاسلام نے فتویٰ دیا کہ ہماری مقدس کتابیں کافروں کی مشینوں پر نہیں چھپیں گی۔
■1685 میں انسانی خون کی منتقلی کا کامیاب تجربہ ہوا لیکن ہمارا فتویٰ آ گیا کہ ایک انسان کا خون دوسرے انسان پر حرام ہے۔حالانکہ حکم تو ناحق خون بہانے کے متعلق تھا یوں مسلمانوں کے ہاں بہت سی قیمتی زندگیوں کو نہ بچایا جا سکا۔
■بیسویں صدی کے آغاز میں ہوائی جہاز کا تجربہ ہوا تو فتویٰ صادر ہوا کہ لوہا پرواز نہیں کر سکتا اسلئے اس تجربے کی خبر کو سچ ماننے والے اپنے ایمان کی تجدید کریں۔
■جب لاؤڈ اسپیکر آیا تو فتوی آ گیا کہ اس مشین سے اذان دینا گناہ اور اذان دینے والا کافر ہے اور اس اذان پر ادا کردہ نماز فاسد اور مکروہ ہے۔ اس فتوی سے رجوع پاکستان بننے کے بعد 1951 میں کیا گیا جب مفتی محمد شفیع نے ریڈیو پاکستان سے سائنسی مشاورت کر کے لاوڈ سپیکر کو حلال قرار دیا
یہ محض چند مثالیں ہیں مگر ان سب میں رائے کی غلطی تھی یا دقیانوسیت
ان فتووں کے پیچھے کوئی سیاسی تعصب نہیں تھا لیکن اسلامی نظریاتی کونسل کا VPN کے غیر شرعی ہونے کا فتوی خالص سیاسی ضرورت کے تحت ہے جسے اسلامی رنگ دینے کیلئے ادھر ادھر کے جواز ساتھ رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
سنتا آپکی پہلے بھی کوئی نہیں ...
نفرت اور بے یقینی کے اس ماحول میں مزید بگاڑ پیدا نہ کریں ۔۔۔۔ مذہب کو اس طرح سر عام تماشا نہ بنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام کو اس قدر مایوس نہ کریں کہ وہ کسی پر بھی بھروسہ کرنے کے قابل نہ رہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Islamabad

Telephone

+923009714300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when najamjaffery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to najamjaffery:

Share