Glow & Grow

Glow & Grow I trust you” is a better compliment than “i love u”.

Because you may not always trust the person, You love but you can always love, The person you trust.. ··٠٠••●●♥♥

09/04/2026

Genuinely happy moments 🥰✨ #

08/04/2026

🌧️🤍🩵

07/04/2026

Review: Dodge DenxietyIf there is any word above splendid, spectacular and epic, I would love to call that for this book...
12/04/2020

Review: Dodge Denxiety
If there is any word above splendid, spectacular and epic, I would love to call that for this book “dodge denxiety”. Hats off to the writer Mr. Nawaz Akram Malik. You have explained and covered a complex topic in precise and concise way. Words and sentences are simple as much they could be. :)

Dear , do you think that you are a failure, you have done wrong to your life, feel like a mess all the time, unhappy, depressed, hate your past, fearful of your future; don’t worry. * Denxeity* is a self-help book, written by Neuro-Linguistic Programming (NLP) therapist. This book is written in a manner to understand your problem at your own, guide to do some mind and written exercises for emotional control.

If you are surrounded by negative emotions and feel helpless, things get on your nerves, you're emotional unstable; DM me to get this book at once. It is a short book of 90 pages, which is very engaging. When I started reading it, I could not resist to stop reading. It took me less than 2 hours to complete it.

You are very important for the universe, find your purpose on earth and live happily. Some people are usually lively and happy souls, but they are unwell during this pandemic situation. I want to let you know all that you deserve happiness. Find that within you. Please spread happiness and positivity.

DM .719 to get this book. Or you can get from me also.

Ammara Nusrat

دیپیکا رنویر۔۔ میرا فیورٹ کپل ❤محبت بزدل مرد کو زیب نہیں دیتی یا پیچھے ہٹ جانیوالے مرد کو یا مایوس ہو جانیوالے مرد کو۔۔ ...
01/04/2020

دیپیکا رنویر۔۔ میرا فیورٹ کپل ❤

محبت بزدل مرد کو زیب نہیں دیتی یا پیچھے ہٹ جانیوالے مرد کو یا مایوس ہو جانیوالے مرد کو۔۔ ایسا مجھے رنویر سنگھ سے پتا چلا۔۔
رنویر سنگھ تب سے دیپیکا کی محبت میں مبتلا تھا جب دیپیکا ایک سٹار تھی اور رنویر انڈسٹری کا نوآموز اداکار۔۔
وقت نے رنویر کو نمایاں مقام رکھنے والوں میں لا کھڑا کیا اور اس نے دیپیکا سے اظہار محبت کر دیا لیکن دیپیکا اسکی جانب متوجہ نہیں ہوئی۔۔
دیپیکا کسی اور کی چاہت کی طالب رہی۔۔ اس کیساتھ جڑی رہی۔۔ اس سے دور ہوئی تو رنویر نے سہارا دیا۔۔ وہ سنبھلی اور دوبارہ اسی کیساتھ جڑ گئی۔۔ دوبارہ دور ہوئی رنویر نے پھر سہارا دیا وہ سنبھلی۔۔
پھر انکے ایک ایسے تعلق کا دور شروع ہوا جس میں رنویر کیطرف سے بے تحاشہ والہانہ پن تھا اور دیپیکا کیطرف سے گریز اور بس دوستانہ تعلق کی جھلک۔۔
اس دوران رنویر نے دیپیکا کو فقط اپنی چاہت اور برسرعام دیوانگی کے بل بوتے پر میڈیا کا ہاٹ کیک بناۓ رکھا۔۔
دیپیکا کو یا میڈیا کو یہ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ ایک ٹھکرائی ہوئی لڑکی ہے۔۔
آخرکار اسے پا لیا اور اب بھی اس پر محبتیں نچھاور کر رہا ہے۔۔
مرد کو اور اسکی محبت کو رنویر سنگھ کیطرح ہونا چاہیے۔۔
سرعام۔۔
دیوانہ وار۔۔
پختہ۔۔
سرگوشیوں اور طنزیہ مسکان کے خوف سے ماورا۔۔
بزدل مرد کو محبت زیب نہیں دیتی جو مصلحتوں اور ضرورتوں کے خوف سے اپنی چاہت کو چھوڑ دے
اور
بعد میں تمام عمر خود بھی پچھتاتا رہے اور چاہی جانیوالی عورت کی زندگی بھی برباد کر دے 💔

آصف نواز

❤نام: حنبل.مزاج: ہمبل (انگلش والا).عمر: پندرہ ماہ.کام: بظاہر فیڈر پینا, چُوری کھانا, سونا اور رونا.فطرت: آزادی, سب کا دل...
25/03/2020


نام: حنبل.
مزاج: ہمبل (انگلش والا).
عمر: پندرہ ماہ.
کام: بظاہر فیڈر پینا, چُوری کھانا, سونا اور رونا.
فطرت: آزادی, سب کا دل لگانا, ہر چیز سے پنگے لینا.
پیار: پودوں اور سیڑھیوں سے.
موڈ: چلتے چلتے کرالنگ کرنے لگنا, ریورس گیئر لگا کر صوفے کے نیچے ٹانگیں پھنسانا.
ذمہ داری: سب گھر والوں کو اپنی وجہ سے مصروف رکھنا.
پسند: تمام وائپر, جھاڑو, جالے صاف کرنے والا. (میں بڑا ہو کر صفائی پسند بنوں گا)
اب میں اپنی کچھ باتیں بتا دوں کہ ماماز بوائے ہوں, ان کو نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دیتا.
دادو کی آنکھ کا تارا ہوں, ان کے ہاتھوں سے کھانا اور ان کے پیٹ پر کھینا میرا مشغلہ ہے.
جب مجھے لیپ ٹاپ پر پوئم سنانے کی کوشش کرتے ہیں تو میں نظریں چرا کر قدم قدم چلتا سیڑھیوں پر چلا جاتا ہوں اور پھوپھو پوئم پر جھومتی رہ جاتی ہیں.
سمیرا پھوپھو سے مقابلے بازی کرتا ہوں, ان کو لیپ ٹاپ سے دھکے دیتا ہوں جیسے میرا ادھار دیا ہوا ہو. ان کہ منہ سے چیز نکال کر کھا جاتا ہوں.
لیپ ٹاپ کا چارجر اتارنا اور لگانا, کی بورڈ کی درگت بنانا, ہینڈز فری پر قبضہ کرنا, سب کے ماؤس کھینچنا دل پسند ہے.
موبائل کے معاملے میں کسی کو ہیرا پھیری نہیں کرنے دیتا, جس کا موبائل ہو اسی کو دیتا ہوں.
عمارہ پھوپھو کے ساتھ مزا آتا ہے کیونکہ وہ کبھی کبھی آتی ہیں, (ارے مزا اس لیے نہیں آتا بلکہ وہ لاڈ پورے اٹھاتی ہیں.) زیادہ تر ہوتا یہ ہے کہ دو دن تک میں ان کو ایٹیٹیوڈ دکھاتا ہوں, منہ نہی لگاتا, چپکے چپکے پہچاننے کی کوشش کرتا رہتا ہوں اور تیسرے دن وہ واپس چلی جاتی ہیں. مگر اس بار قرنطیہ نے ان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع دیا ہے.
بڑے بابا میری دوسری ماما ہیں, وہ مجھ پر جان چھڑکتے ہیں. ان کو دیکھتے ہی رنگ بدل لیتا ہوں کیونکہ وہ مجھے گود میں لے جا کر باہر کی دنیا دکھاتے, چاکلیٹ اور جنک فوڈ لے کر دیتے ہیں, ہر سائز کی سائیکل, پرام اور اتنے ڈھیر کھلونے دلواتے ہیں.
بابا سے میں سب سے زیادہ پیار کرتا ہوں, ہر صبح اپنے چھوٹے چھوٹے گول مٹول ہاتھوں سے ان کی پھینٹی لگا کر جگاتا ہوں اور اپنی محبت کا اظہار کرتا ہوں. وہ میری اچھی اچھی پکس بناتے اور میرے اوٹ پٹانگ نام رکھتے ہیں.
چونکہ ابھی خود میں سوا سال کا ہوں, بولنے میں چار لفظ *ماما, یہ, نہی, چائے* سیکھے ہیں, اس لیے عمارہ پھوپھو کے ذمے لگایا ہے کہ میرا سب سے تعارف کروائیں. میرے جذبات کی تشریح کریں. اور سمجھائیں کہ اپنے گھروں میں لطف اندوز ہوں. چھٹیوں کا مزا لیں. گھر رہیں اور کورونا سے محفوظ رہیں.



زندگی میں صرف خوشیوں کی چکا چوند چاہنے والے اداسیوں سے اتنے بیزار نظر آتے ہیں یا صرف مجھے محسوس ہوتا ہے؟ دکھ کا زندگی می...
17/03/2020

زندگی میں صرف خوشیوں کی چکا چوند چاہنے والے اداسیوں سے اتنے بیزار نظر آتے ہیں یا صرف مجھے محسوس ہوتا ہے؟ دکھ کا زندگی میں برابر کا حصہ ہے جتنا ہی خوشیوں کا, پھر مجھ تجھ جیسے حساس لوگ غم کا اظہار کرتے ہوئے کنجوسی کیوں کرتے ہیں؟ بلکہ حقائق کو دیکھا جائے تو خوشی تو بہت چھوٹی چھوٹی چیزوں میں ڈھونڈنی پڑتی ہے جبکہ درد بن بلائے مہمان کی طرح ناگواری کے باوجود آن وارد ہوتا ہے.
سوشل میڈیا پر یقین رکھنے والوں کو صرف سٹوریز ہی حقیقت لگتی ہیں کہ بھئی مزے ہو رہے ہیں یہاں جا تو وہاں ٹھہر, اللّٰہ یہ خوشیاں چکھنا سب کو نصیب کرے, بس سوچ لیں کہ ہر قدم کانٹوں سے بھی
گزرنا پڑتا ہے, جو باوجود احتیاط بدن اور روح دونوں میں کھب جاتے ہیں اور نکالنا بھی خود ہی ہوتا ہے. گر کر اٹھنا بھی اپنے آپ ہوتا ہے. کچھ ہاتھ مدد کے لیے بڑھتے ہیں مگر ان میں کہیں مطلب, غرض اور دکھاوا آستین میں چھپا ہوتا ہے, وہ بھی جھانکنا پڑتا ہے.
بات آ گئی روح کی, ایک دوست اکثر شعر شیئر کرتی ہے
کوئی تو جسموں کے پار سوچے
کوئی تو روح کے نیل دیکھے
کچھ ایسے ہی الفاظ ہیں. بظاہر نظر آنے والی پروفائلز کے بارے میں یہی تاثر بن جاتا ہے کہ یہ صحیح سیٹل ہے, اس سیٹلمنٹ کے پیچھے محنت کے پسینے کی قدر کرنا سیکھ لو, وہ کن مشکلات کہ سہہ رہے ہیں اور کون سے کڑوے گھونٹ بھر رہے ہیں, خدارا نہیں بھی جانتے تو کم از کم طعنے دے کر دل اور روح چھلنی چھلنی نا کرو اس مستقل مزاج مزدور کا! اداسی کمزوری کی علامت نہیں, اسے حق ہے کہ وہ غمگین رہ لے, آنسو بہا لے, ظاہر اور باطن کے درمیان ڈگمگا لے, اپنے نفس سے ہار جیت کی جنگ لڑ لے, جہاد بالنفس ایسا کہ دو قدم آگے چلنے کے بعد ایک موجوں کا ریلہ دس قدم پیچھے بہا لے جاتا ہے, شیطان کو خود پر حاوی ہونے سے بچا لے. اور اس کے بعد ذرہ ذرہ حوصلہ جمع کر کے زندگی کو مثبت عدسے سے دیکھ لے اور تصور کی آنکھ میں اچھے خواب سجا لے. رب باری تعالیٰ کے کُن کا انتظار لا حاصل نہیں!


PC: 💕

Location: Comsats Islamabad
huawei

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا۔ اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں ، محبت بانٹتے ہیں ، ...
17/03/2020

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا۔ اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں ، محبت بانٹتے ہیں ، آسانیاں بانٹتے ہیں 💫❣️ 🌂⛈
Today’s weather in Multan 😍
P.c .

-

09/11/2019
09/11/2019

The secret of happiness is being positive ♥️
Good night folk 😴

Address

F-9
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glow & Grow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share