06/01/2024
چوہدری افتخار نذیر گروپ 💐
بدلیں گے 41/10r ( انشاللہ)
جناب چوہدری افتحار نذیر کی ملک بُوٹا کے ڈیرے پر آمد
چک 41 کی تمام برادریوں نے افتخار نذیر گروپ کی سپورٹ کا
اعلان
اس موقع پر ملک محمد بوٹا ، جاوید فخری (جرنلسٹ)، حاجی محمد شریف ، عبدالرزاق سہو ،چوہدری محمد اکرام ، ملک عبدالشکور
شاہ محمد انصاری ، محمد سرور جٹ، ملک طفیل ، ملک اختر علی ، سعید واگہہ ، ملک غلام علی ، رانا منیر المعروف ملنگا ، ملک سلیم (اڑھتی)اور چک کی کثیر تعداد موجود ۔
چوہدری افتخار نذیر صاحب ( انشااللہ MNA ) کی بھرپور حمایت کا اعلان۔۔۔👍چوہدری افتخار نذیر گروپ 💐
بدلیں گے 41/10r ( انشاللہ)
جناب چوہدری افتحار نذیر کی ملک بُوٹا کے ڈیرے پر آمد
چک 41 کی تمام برادریوں نے افتخار نذیر گروپ کی سپورٹ کا
اعلان
اس موقع پر ملک محمد بوٹا ، جاوید فخری (جرنلسٹ)، حاجی محمد شریف ، عبدالرزاق سہو ،چوہدری محمد اکرام ، ملک عبدالشکور
شاہ محمد انصاری ، محمد سرور جٹ، ملک طفیل ، ملک اختر ، سعید واگہہ ، ملک غلام علی ، رانا ملنگا ، ملک سلیم (اڑھتی)اور چک کی کثیر تعداد موجود ۔
چوہدری افتخار نذیر صاحب ( انشااللہ MNA ) کی بھرپور حمایت کا اعلان۔۔۔👍