XianRise Pakistan

XianRise Pakistan XianRise is a forward-thinking company dedicated to innovation, empowerment, and success.

We specialize in e-commerce, Direct Selling, and business development, providing individuals and businesses with opportunities for financial growth and independen

15/02/2025

✨ Veloura Skin Care is Here! ✨

Our valued Xianrise customers have just received their Veloura Skin Care products! 🎉💖 The journey to radiant and healthy skin begins now! 🌿✨

Stay tuned for their experiences and reviews! 📦💆‍♀️

15/02/2025

✨ Veloura Skin Care is Here! ✨

Our valued Xianrise customers have just received their Veloura Skin Care products! 🎉💖 The journey to radiant and healthy skin begins now! 🌿✨

Stay tuned for their experiences and reviews! 📦💆‍♀️

السلام علیکم شین رائز کمیونٹی ! 💫ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ پروفیشنل پیسہ کمانے کے ساتھ ایک مثبت تبدیلی کا ذریعہ بننا ہے۔ نیٹ ...
26/01/2025

السلام علیکم شین رائز کمیونٹی ! 💫

ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ پروفیشنل پیسہ کمانے کے ساتھ ایک مثبت تبدیلی کا ذریعہ بننا ہے۔ نیٹ ورکر ثیم کی کامیابی سے اپنی کامیابی کو مضبوط بناتا ہے۔🎯

نیٹ ورک مارکیٹنگ پروفیشنل ازم

1. لوگوں کو استعمال کر کے خود کو اوپر نہیں اٹھایا جاتا بلکہ انہیں بزنس سکھا کر کامیاب کروایا جاتا ہے۔ 🔥

2. نئے آنے والوں کو تربیت اور کامیابی کے ساتھ زمہ دار لیڈر بننے کے قابل بنانا ہوتا ہے۔🤝

درکار ڈسپلن ✌️

روزانہ کام کریں، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔💯

اپنے وقت کو اس انداز سے تقسیم کریں کہ آپ اپنے اہداف تک پہنچ سکیں۔💥

ہر دن خود سے سوال کریں، کیا آپ نے آج اپنی ٹیم کے لیے کچھ مثبت کیا؟✊

خود کو کیا پیغام دیں؟

"میں کر سکتا ہوں، اور میں کروں گا، ہر چیلنج میرے لیے ایک نیا موقع ہے"🏋️

اپنی تربیت جاری رکھیں کمیونیکیشن اسکلز اور لیڈرشپ کی صلاحیتوں پر کام کریں۔
جیسا لیڈر آپ دیکھنا چاہتے ہیں، ویسا لیڈر بنیں۔ مشکلات آئیں گی، لیکن آپ کا حوصلہ اور عزم آپ کو چیمپئین بنائے گا۔

آگے بڑھیں، خود پر یقین رکھیں، اور شین رائز کے ساتھ جیت کا مزہ لیں 💞

وعلیکم السلام شئین رائز کمیونٹی! 💫جس کھیل میں دلچسپی نہیں، اس کے ورلڈ چیمپئن کا بھی آپ کو علم نہیں ہوگا، لیکن جس کھیل سے...
26/01/2025

وعلیکم السلام شئین رائز کمیونٹی! 💫

جس کھیل میں دلچسپی نہیں، اس کے ورلڈ چیمپئن کا بھی آپ کو علم نہیں ہوگا، لیکن جس کھیل سے آپ محبت کرتے ہیں، اس کے ناکام ترین کھلاڑی کا نام بھی آپ کے ذہن میں محفوظ ہوگا۔ یہ فرق صرف "دلچسپی" اور "لگن" کا ہے، جو ایک عام انسان کو چیمپئن بناتی ہے۔✌️

جب ایک کھلاڑی میدان میں اترتا ہے تو اس کے دل میں صرف ایک خواب ہوتا ہے: جیت۔ اگر وہ کامیاب ہو جائے تو ٹھیک، اور اگر نہ ہو، تب بھی وہ مایوس نہیں ہوتا، اپنی جدوجہد جاری رکھتا ہے، اور محنت سے ایسا مقام حاصل کرتا ہے کہ دنیا اس کے کھیل کی دیوانی ہو جاتی ہے۔🌟

لیکن وہ لوگ جو روز راستے بدلتے ہیں، ناکامیوں سے گھبرا کر خود پر ترس کھانے لگتے ہیں اور اپنے خواب دفن کر دیتے ہیں۔ ان کی ناکامی کی وجہ یہ ہے کہ وہ کسی کام کو مکمل فوکس اور وقت نہیں دیتے۔💣

یاد رکھیں، چیمپئن وہی ہوتا ہے جو خود پر یقین رکھے، اپنی سمت پر ڈٹا رہے، اور خواب جیت کا ہو۔🎯
میرا پیغام ہر شخص کے لیے ہے جو خود سے مخلص ہے: جو بھی کچھ کرنا چاہتے ہیں، لگن اور استقامت سے کریں، اور جیتیں۔ اگر کوئی اور راستہ نہیں تو آئیں، شئین رائز میں ہمارے ساتھ چلیں اور جیت کا مزہ لیں۔ 💞

السلام علیکم شین رائز کمیونٹی!💫پراسپیکٹس کے ساتھ کام کرنا بالکل کسان کی طرح ہے, کسان جب کھیت میں بیج بوتا ہے، تو اسے معل...
18/01/2025

السلام علیکم شین رائز کمیونٹی!💫

پراسپیکٹس کے ساتھ کام کرنا بالکل کسان کی طرح ہے, کسان جب کھیت میں بیج بوتا ہے، تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ فصل کہلانے میں تھوڑا وقت اور محنت چاہیے ہوتی ہے۔🎯
نیٹ ورکر کو کسان کی طرح حوصلہ مند اور پر یقین ہونا چاہیے، پراسپیکٹس کے ساتھ صبر اور حکمت کے ساتھ کام کرنا ہے۔🤝

1. بیج بونا (موقع پیش کرنا): آپ پراسپیکٹ کو موقع کی خوبصورتی اور طاقت سمجھائیں۔ تعارف کروانا سیکھیں۔

2. پانی دینا (فالو اپ): کسان مکمل فوکس ہوتا ہے اور ہمیں بھی یہی کرنا ہے۔ پراسپیکٹس سے رابطہ رکھیں، ان کو وقت دیں کہ وہ سمجھ سکیں کہ یہ موقع ان کے لیے کیوں اہم ہے۔

3. فصل کاٹنا (کلوزنگ): پراسپیکٹس کو فیصلہ لینے میں مدد دیں کیونکہ زیادہ تر افراد کیلیے فیصلہ لینا آسان نہیں ہوتا اسکو کوئی حوصلہ، کوئی سپورٹ چاہیے ہوتی ہے اسلیے پراسپیکٹس کو فیصلہ کی طرف لانا اہم ہوتا ہے۔

یاد رکھیں، آپکی اور کسان کی سب سے بڑی طاقت صبر اور یقین ہے۔ ہمیں پراسپیکٹس کے ساتھ بھی یہی رویہ اپنانا ہے۔ وہ لوگ جو آج ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، کل آپ کی ٹیم کے سب سے کامیاب ممبر ہو سکتے ہیں۔

صبر کے ساتھ محنت پر فوکس کریں پھر جیت کا مزہ لیں 💞

السلام علیکم شین رائز کمیونٹی 💫 نیٹ ورک ملینئیرز کے مطابق، کامیابی کا راز مسلسل دعوت دینے میں ہے۔1. پراسپیکٹس کہاں سے مل...
18/01/2025

السلام علیکم شین رائز کمیونٹی 💫

نیٹ ورک ملینئیرز کے مطابق، کامیابی کا راز مسلسل دعوت دینے میں ہے۔

1. پراسپیکٹس کہاں سے ملتے ہیں؟
وہ آپ کے اردگرد ہیں: دوست، خاندان، سوشل میڈیا، حلقہ احباب اور ہر وہ شخص جس سے آپ کی بات ہو سکتی ہے۔ 🤝

2. دعوت کا مطلب پریزینٹیشن نہیں
کہ ہر کسی کو فوراً تفصیلات بتانے بیٹھ جائیں۔ دعوت کا مقصد وہ بات کہنا کہ وہ خود آپ تک قدم بڑھائیں اور اسکے بارے میں جاننا چاہیں۔ اپنی بات مختصر اور مؤثر رکھیں۔ مثال کے طور پر:
"آپ اپنی معاشی بہتری میں کتنے سنجیدہ ہیں؟ ، اس پر کوئی کوشش کی ہے؟ میں کچھ بتاؤں تو سننا چاہیں گے؟✌️

3. دعوت کیسے دیں؟

روزانہ، بلا ناغہ اور ہر ایک کو دعوت دیں۔

دلچسپی پیدا کریں اور ان کے مسائل کا حل پیش کریں۔💥

4. لوگ کیسے شامل ہوتے ہیں؟

جب آپ اپنی بات کو سادہ اور پُراثر بناتے ہیں اور لوگوں کو بہتر انداز سے سمجھاتے ہیں۔

جب آپ پرجوش ہوں اور ان کو آپ کی بات میں اپنا فائدہ نظر آئے۔ 🎯

یاد رکھیں: آپ کا انداز، لگن، اور مسلسل عمل ہی آپ کی کامیابی کا تعین کرتے ہیں۔ آج ہی سے ریگولر دعوت دینا شروع کریں، اور مثبت قدم بڑھائیں اور جیت کا مزہ لیں 💞

18/01/2025

🌟 Golden Rule for Business Success 🌟

To achieve success in the world of business, always remember this golden rule:
"Consistency, quality, and innovation are the keys to building trust and growing your brand."

Stay focused, work hard, and never stop striving for excellence. 💼✨

🌟 Welcome to XianRise Pakistan! 🌟We are excited to welcome a new member to the XianRise family! 🎉 Your journey toward su...
02/01/2025

🌟 Welcome to XianRise Pakistan! 🌟
We are excited to welcome a new member to the XianRise family! 🎉 Your journey toward success begins here, and together, we aim to achieve new heights in network marketing and e-commerce. 🚀
Let’s grow, inspire, and create opportunities as a team. Welcome aboard! 💼✨

Address

Islamabas
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XianRise Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share