All Around the Worlds News Updates

All Around the Worlds News Updates A leading source of global news and information. Welcome to All Around the Worlds News Updates,offering News from TV,Newspaper, radio and online output...

28/06/2024

واپڈا سسٹم کے خلاف مضبوط کمپین نہ چلائی گئی تو روٹی کھانے کے پیسے بجلی کے بل میں چلے جائیں گے..

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے ...
03/04/2024

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔ یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔
ایسے ہی کسی بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔ غربت ختم کرنا نہیں۔ جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے تو اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔ یعنی کسی بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دیتا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے کیونکہ پیٹ تو روٹی مانگتا ہے۔

17/02/2024

‏شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے ‏بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ‏ہر شے فانی ہے ‏اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے ‏اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے....

16/02/2024

اسلامُ علیکُم🌷🌸🌹

بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا ضمیر گندہ کرنے سے بہتر ہے ‏ لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہو لوگوں کو اپنی دنیا اور دوسروں کی‏آخرت کی فکر کھاۓ جاتی ہے🌷🌸🌹

14/02/2024

السلام علیکم،
ہماری ساری مشکلات کا حل ہمارے اللّٰہ پر ہمارا یقین ہے۔جتنا اس یقین کو کامل کریں گے، اللّٰہ اتنی ہی ہمارے لیے آسانیاں کرے گا۔
معاملات میں سچائی اور ایمانداری ایسا عمل ہے جو رزق میں برکت کا سبب بنتا ہے.

07/02/2024

𝙕𝙪𝙡𝙢 𝙆𝙖 𝘽𝙖𝙙𝙡𝙖 𝙑𝙤𝙩𝙚 𝙎𝙮.......

07/02/2024

نواز شریف کی حالت اس وقت 75 کے نوٹ جیسی ہے،
جو سرکار کو قبول تو ہے،
لیکن مارکیٹ میں کوئی لے نہیں رہا!

01/02/2024

یقین مانیں مجھے آج پتہ چلا کہ امریکہ کی طرف سے دھمکی دینا قومی راز ہوتا ہے
🖐️ اور اس دھمکی سے قوم کو اگاہ
کرنے والا غدار ہوتا ہے.

Honda City Aspire 1.5 CVT AutomaticWhatsApp me for healthy discussion CERTIFIED CAR 100% Genioun New CarSelling at best ...
22/11/2022

Honda City Aspire 1.5 CVT Automatic
WhatsApp me for healthy discussion
CERTIFIED CAR 100% Genioun New Car
Selling at best Offer
Pakwheels inspection report attached.
urgent sale due to change the car
Honda maintained
1st owner
Both key available
All the taxes paid
Home used & Single hand used car..
In showroom condition.
Authorized dealership maintained.
Will be sold to nearest offer.

Universal Car Charger With USB Cable Mobile Phone Charger For Samsung Micro USB Cable Fast Car Phone Charger for All And...
25/11/2021

Universal Car Charger With USB Cable Mobile Phone Charger For Samsung Micro USB Cable Fast Car Phone Charger for All Android Banded Mobiles.
3.4 Ampare fast charger
With Extra port for charging 2 mobile on same time.
Rs.399/- with Free Home Delivery with in 24 Hours.
Delivery available in all over Pakistan

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Around the Worlds News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Around the Worlds News Updates:

Share