26/07/2025
*نوجوان لڑکیوں کے لیے نصیحت..*
_کسی پر بھروسہ نہ کریں_
_اپنا وقت ضائع نہ کریں اور کچھ ہنر سیکھیں_
🎀علم حاصل کریں
🎀خود کو مضبوط بنائیں
🎀حرام رشتوں سے دور رہیں
🎀اپنے دین پر توجہ دیں
*احتیاط کیجیے*
اےبنت حوا
*آپ کے ہاتھ میں موبائل نہیں آپ کا مستقبل ہے*
*صرف ایک جملے میں ،، زہر،، اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہوتا ہے*
*مجھے کیا معلوم ، کس کس کے ساتھ بات کرتی رہی ہو*
*یہ جملہ کبھی اپنی زندگی میں نہیں آنے دیجیے گا*
*آپ اپنی عزت کی خود ذمہ دار ہو....*
*بس زندگی میں کبھی یہ پچھتاوا نہ آنے دیجئے گا کہ ہمیں معلوم نہ تھا*
*اللّٰہ کریم سب بہنوں بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین....🤲🏻*
*(مبشر راجپوت)*
*دعا میں یاد رکھئے گا*