29/03/2025
السلام علیکم
جیسا کہ آپ کو یہ بات پتا ہے کہ ماہ رمضان المبارک اپنے الوداعی موڑ پر کھڑا ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
عبادت کے ساتھ ساتھ اس مہینہ میں پیمنٹیں بھی کلیر کرتے جائیں
شکریہ
حماد ٹریڈرز