Naya Solutions

Naya Solutions ✔ HR Services
✔ Web & App Development
✔ Digital Marketing (SEO, Google & Social Media Ads)
✔ Branding & Graphic Design
✔ IT Solutions & Business Consulting

*خلیفۂ دوم، فاروق اعظم، سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں چند باتیں جو عوام میں کم معروف ہیں*سیدنا عمر بن خطا...
27/06/2025

*خلیفۂ دوم، فاروق اعظم، سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں چند باتیں جو عوام میں کم معروف ہیں*

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مذہبی، انتظامی، عسکری اور سماجی معاملات میں بڑی گراں قدر خدمات ہیں جیسے:

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے 17 ہجری میں اسلامی ہجری تقویم کا باضابطہ آغاز کیا، جس کی بنیاد نبی کریم ﷺ کی ہجرتِ مدینہ پر رکھی گئی۔

- اگرچہ نبی کریم ﷺ نے تراویح چند دن جماعت سے پڑھی تھی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رمضان میں باقاعدہ طور پر باجماعت تراویح کا نظام قائم کیا۔

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فجر کی اذان میں مؤذن کو “الصلاة خير من النوم” (نماز نیند سے بہتر ہے) کہنے کا حکم دیا۔ یہ اضافہ سنتِ نبوی ﷺ کے اشارے پر سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے بھی کیا تھا، مگر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے بطور مستقل جزو رائج کر دیا۔

- آپ نے مسجد نبوی شریف کی توسیع کروائی اطراف کی زمینیں خرید کر مسجد کی حدود کو وسیع کیا۔ پہلی بار پتھروں اور گارے سے باقاعدہ دیواریں، ستون اور چھت تعمیر کروائی گئی۔ اُس وقت کے حساب سے کھجور کے درختوں کی لکڑیاں، کیکر کے درخت کے ستون اور مٹی کی دیواروں سے وقت کی بہترین تعمیر کروائی گئی۔

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے زکوۃ و صدقات کی باقاعدہ وصولی کے لیے سرکاری اہلکار اور حساب رکھنے والوں کو مقرر فرمایا۔

- آپ نے بیت المال سے یتیموں، بیواؤں، بوڑھوں کے ساتھ ساتھ نئے قبول اسلام کرنے والوں کے لیے بھی باقاعدہ وظیفوں کا نظام جاری فرمایا۔ بیت المال کا نظام پہلے موجود تو تھا، مگر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے باقاعدہ ریکارڈ رکھنے، نگرانی کے انتظامات، اور حساب و کتاب کے سخت اصولوں ساتھ منظم کر کے اس میں جدت و قوت کے ساتھ متعارف کروایا۔

- آپ نے گورنروں، قاضیوں، فوجی کمانڈروں، اور کاتبوں کی تقرری کرکے باقاعدہ حکومت کا ڈھانچہ تیار کیا۔ کہہ لیں کے باقاعدہ صوبائی نظام اور ولایات و امصار کا سسٹم متعارف کروایا۔

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے آزاد عدلیہ قائم کی، قاضیوں کے اختیارات متعین کیے، اور عدالتی اصول بڑے پختہ و منظم اصولوں پر وضع کیے۔

- آپ نے پہلی سرکاری پولیس فورس (مع خفیہ جاسوسی فورس) قائم کی تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔ اس کے علاوہ “دیوان الجند” یعنی فوجی رجسٹرز متعارف کروائے اور سپاہیوں کے نام، تنخواہیں، زمینیں، اور حاضری کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا گیا۔

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے تمام علاقوں اور آبادیوں کی مردم شماری اور اعداد و شمار مرتب کروائے۔ یعنی مردم شماری (Census) کے نظام کو متعارف کروایا۔

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نئی سرزمینوں میں مساجد کو صرف عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ انتظامی اور تعلیمی مراکز بنایا۔ یعنی جیسے جیسے علاقے فتح ہوتے مسجد ایک تعلیم و تعلم اور معاشرتی و معاشی ٹریننگ سینٹرز کے طور پر قائم فرماتے جاتے جو کہ وہاں کی آبادیوں کے لئے ہر طرح سے فائدہ مند ثابت ہوتے۔

- آپ نے مختلف مفتوح علاقوں (کوفہ، بصرہ، شام، مصر) میں قراء و معلمین کو بھیجا تاکہ لوگ قرآن صحیح تلفظ کے ساتھ سیکھیں۔ آپ نے قرآت میں اختلافات پر سخت نگرانی رکھی تاکہ فتنے پیدا نہ ہوں (یہ بعد میں سیدنا عثمان کے جمعِ قرآن کی تحریک میں بھی معاون بنا)۔ آپ نے مدینہ میں باقاعدہ حلقاتِ قرآن قائم کروائے۔

- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے باقاعدہ تنخواہوں، دن رات کی شفٹوں، اور پنشن کے نظام کو متعارف کروا کر ایک مستقل فوج ادارے کی صورت میں تشکیل دی۔

- آپ نے افسران اور افواج کے لیے نئے انتظامی و عسکری شہر آباد کیے جنہیں “امصار” کہا جاتا ہے۔ یعنی اس دور کے کینٹ علاقے تعمیر کروائے جہاں عسکری معاملات اور ٹریننگ کے انتظامات بھی موجود تھے۔

- “معاہدۂ عمر” کے نام سے غیر مسلم شہریوں (ذمیوں) کے لیے حقوق و ذمہ داریوں کا باقاعدہ معاہدہ تحریر کیا۔ اس کے علاوہ زرعی زمین کے خراج (Kharāj) اور غیر مسلموں کی جزیہ (Jizya) کا مکمل نظام قائم فرمایا۔

- آپ نے مفتیان، قرآن کے قاری اور اساتذہ کو نئے علاقوں میں اسلام کی تعلیم کے لیے بھیجا۔

- قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے “محتسب” (Food inspectors) مقرر کیے، اور دھوکہ دہی سے بچاؤ کے اصول بنائے۔ اشیاء کی کوالٹی چیکنگ اور مارکیٹ کنٹرولنگ رکھی۔ بلکہ آپ نے سیدتنا شفاء رضی اللہ عنہا کو مارکیٹ کوالٹی چیکنگ اور فوڈ انسپیکٹر کے طور پر مقرر فرمایا۔

- آپ نے اپنے دور میں شاہراہیں، سپاہیوں کے لیے چوکیاں، مسافروں کی آرام گاہیں، اور کنویں بھی تعمیر کروائے۔

- جدید میونسپلٹی یا سیکورٹی کے نظام کا ابتدائی ماڈل “رات کے گشت” سیدنا عمر رضی اللہ عنہ خود انجام دیا کرتے اور باقاعدہ رات کے پہرے داروں کا نظام بھی متعین کیا۔

اور یہ سب کچھ آپ رضی اللہ عنہ نے عیسوی کیلنڈر (جو ہمارے ہاں رائج ہے) کے حساب سے صرف دس سال کی خلافت میں مکمل فرمایا۔

ابھی آپ کی لیڈرشپ میں ہونے والی فتوحات اور جنگی معاملات کی خدمات الگ ہیں.

Top 10 Strategic Technology Trends 2025
28/05/2025

Top 10 Strategic Technology Trends 2025

28/05/2025

🚀 Your One-Stop Solution for Business Growth! 💼🌐

Looking to take your business to the next level? We’ve got you covered with a full suite of services designed to elevate your brand and streamline your operations:

✅ HR Services – From recruitment to employee management, we handle it all so you can focus on growth.

✅ Web & App Development – Get custom websites and mobile apps that not only look great but perform seamlessly.

✅ Digital Marketing – Boost your online presence with expert SEO, Google Ads, and Social Media Campaigns.

✅ Branding & Graphic Design – Stand out with stunning visuals and a brand identity that truly reflects your business.

✅ IT Solutions & Business Consulting – Smart, scalable strategies and tech solutions tailored to your needs.

💡 Whether you're a startup or an established business, our expert team is ready to help you scale smarter and faster.

🚀 Naya Solutions – Your Business Partner! 🚀Looking for professional and reliable services to take your business to the n...
25/02/2025

🚀 Naya Solutions – Your Business Partner! 🚀

Looking for professional and reliable services to take your business to the next level? Naya Solutions offers a complete range of solutions tailored to your needs!

✅ HR Services – Recruitment, payroll management, outsourcing & more.
✅ General Order Supplies – High-quality procurement & delivery.
✅ Facility Management Services – Ensuring smooth operations & maintenance.
✅ Web Development – Custom websites that drive results.
✅ Digital Marketing (SEO, Ads) – Boost your online presence & grow faster.

💡 Let’s build success together! Contact us today.

Address

Shahpur Town
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share