State Life Insurance Rawalpindi Rawat Kallar Syedan

State Life Insurance Rawalpindi Rawat Kallar Syedan life insurance is essential for every Pakistani

For more information call 03005180704
16/07/2026

For more information call 03005180704

باپ کی محبت ھمیشہ انمول ہوتی ہے.
28/06/2026

باپ کی محبت ھمیشہ انمول ہوتی ہے.

25/06/2026

🌿 *تکافل کیا ہے؟*🌿
تکافل عربی کے لفظ کفالہ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کفالت کرنا

تکافل ایک اسلامی اور شریعت کے مطابق مالی تحفظ (Islamic Insurance) کا نظام ہے جس میں افراد باہمی تعاون اور امداد کے اصول پر ایک فنڈ (وقف پول) میں حصہ ڈالتے ہیں تاکہ کسی بھی شریک کو نقصان یا حادثے کی صورت میں مالی مدد فراہم کی جا سکے۔
✨ تکافل کے بنیادی اصول: 🔹 باہمی تعاون (Mutual Cooperation)
🔹 شریعت کے مطابق سرمایہ کاری
🔹 سود (Interest) سے پاک نظام
🔹 جوا (Gambling) اور غیر یقینی (Gharar) سے اجتناب
🔹 منافع اور اضافی فنڈ کی منصفانہ تقسیم

📖 قرآنِ کریم کا حکم: "نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو۔" (سورۃ المائدہ: 2)

🌹 سادہ الفاظ میں: تکافل ایک ایسا نظام ہے جس میں تمام شرکاء مل کر ایک دوسرے کے مالی محافظ بنتے ہیں۔ اگر کسی شریک کو حادثہ، بیماری یا وفات جیسا نقصان پہنچے تو اسی مشترکہ فنڈ سے اس کی مدد کی جاتی ہے۔
⭐ تکافل کے فوائد:
✔ مالی تحفظ
✔ بچت اور سرمایہ کاری کے مواقع
✔ شریعت کے مطابق منافع
✔ خاندان کے مستقبل کا تحفظ
✔ ذہنی سکون اور اعتماد
STATE LIFE TAYYAB TAKAFUL
کے ذریعے آپ اپنے اور اپنے خاندان کے روشن اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
"آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو"
*چوہدری محمد طارق*
*سب زونل ھیڈ*
*تکافل نارتھ ریجن*

03005180704 مزید معلومات کے لیے کال کریں
24/06/2026

03005180704 مزید معلومات کے لیے کال کریں

If you require more information, please do not hesitate to call me at 03005180704
18/06/2026

If you require more information, please do not hesitate to call me at 03005180704

💼 【 اسٹیٹ لائف میں ملازمت اور بزنس کے شاندار مواقع! 】 💼کیا آپ اپنے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں اور ماہانہ ایک بہترین آمدنی ...
11/06/2026

💼 【 اسٹیٹ لائف میں ملازمت اور بزنس کے شاندار مواقع! 】 💼
کیا آپ اپنے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں اور ماہانہ ایک بہترین آمدنی کمانا چاہتے ہیں؟ پاکستان کا سب سے بڑا مالیاتی ادارہ "اسٹیٹ لائف" آپ کو سنہری موقع دے رہا ہے!
تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک (خواتین و حضرات)
سہولیات: پرکشش آمدنی، ترقی کے مواقع، میڈیکل اور پینشن
کون اپلائی کر سکتا ہے؟ اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، سیلز پرسن، یا کوئی بھی جو پارٹ ٹائم/فل ٹائم کام کرنا چاہے۔
⏳ ! آج ہی انٹرویو کے لیے اپنا نام اور تعلیمی قابلیت لکھ کر واٹس ایپ کریں:
📲 کال یا واٹس ایپ:
📞 0300-5180704
📞 0321-5834329
(انصر محمود راجہ (فنانشیل ایڈوائزر- اسٹیٹ لائف

⏳ لائف انشورنس کس کی زیادہ ضرورت ہے: نوجوانوں کی یا بزرگوں کی؟ ⚖️اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ لائف انشورنس شاید صرف بزرگوں ک...
05/06/2026

⏳ لائف انشورنس کس کی زیادہ ضرورت ہے: نوجوانوں کی یا بزرگوں کی؟ ⚖️اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ لائف انشورنس شاید صرف بزرگوں کے لیے ہوتی ہے۔ لیکن سچائی یہ ہے کہ انشورنس کی سب سے زیادہ ضرورت نوجوانوں کو ہوتی ہے!نو ڈاؤٹ (No Doubt)، بزرگوں کو بھی پالیسی لازمی لینی چاہیے، کیونکہ اس عمر میں زندگی کا رسک بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ یہ سوچ کر پالیسی لیتے ہیں کہ: "اللہ نہ کرے کل کو مجھے کچھ ہو گیا تو پیچھے میری فیملی اور ذمہ داریاں کا کیا بنے گا؟" تو بڑھتی عمر میں یہ فیصلہ بہت ضروری ہو جاتا ہے۔💡 لیکن نوجوانوں کے لیے "ینگ ایج" (Young Age) میں پالیسی کروانا سب سے بہترین کیوں ہے Bars؟یہاں دو بنیادی وجوہات اور بڑے فائدے ہیں:1️⃣ کم قسط (Low Premium):انشورنس کا اصول ہے کہ عمر جتنی کم ہوگی، قسط اتنی ہی سستی ہوگی۔ اگر ایک شخص 30 سال کی عمر میں پالیسی لیتا ہے تو اس کی قسط بہت کم بنے گی۔ لیکن اگر وہی شخص 50 سال کی عمر میں پالیسی لے گا، تو عمر اور رسک زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کی قسط بہت زیادہ بنے گی۔2️⃣ میچورٹی کا بھرپور فائدہ:جوانی میں کی گئی چھوٹی سی بچت وقت کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑا فنڈ بن جاتی ہے۔ آپ جوانی میں کچھ پیسے جمع کرنا شروع کریں اور جب پالیسی میچور (Mature) ہو، تو اس خطیر رقم سے اپنی ریٹائرمنٹ لائف کو کھل کر انجوائے کریں۔🎯 خلاصہ:جوانی میں یہ آپ کے لیے "بہترین بچت اور منافع" ہے، اور پختہ عمر میں یہ آپ کی فیملی کے لیے "مضبوط ترین پروٹیکشن" ہے۔ فیصلہ آپ کا ہے، لیکن یاد رکھیں... انشورنس کروانے کا بہترین وقت آج ہی ہے، کیونکہ گزرا ہوا وقت اور سستی قسط کبھی لوٹ کر نہیں آتی۔📢 مزید مفید اور معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو ابھی "Like" اور "Follow" کریں! 👍💼 اپنی عمر کے مطابق بہترین انشورنس پلان کے لیے ابھی مشورہ کریں:
Sales manager
Ansar Mehmood
03005180704
Office: DHA phase 7 kallar syedan road.

01/06/2026
انشورنس پالیسی کا کردار کسی بھی خاندان کے ڈھانچہ میں ایک ستون سا ہے کمانے والا ستون اگر گر جائے تو بیمہ پالیسی کا ستون ا...
31/05/2026

انشورنس پالیسی کا کردار کسی بھی خاندان کے ڈھانچہ میں ایک ستون سا ہے کمانے والا ستون اگر گر جائے تو بیمہ پالیسی کا ستون ایک بیم کا کردار ادا کرتا ہے اور خاندانی ڈھانچہ کے معاشی ستون کے طور پر کام کرتا ہے
اپنے اہل خانہ کے معاشی تحفظ کے لیے صرف اسٹیٹ
03005180704لائف بیمہ پالیسی کا انتخاب کریں

Address

Kallar Syedan Raod Rawalpindi
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance Rawalpindi Rawat Kallar Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share