Arshad

Arshad Arshad jutt

08/07/2025

Love capital city

02/04/2024

پنجاب کے دیہاتوں میں فجر کی اذانیں اس طزر اور سر میں مختلف بابے دیتے ہیں، اور یقین جانیں جب چارپائی پر لیٹے آپ اس رسیلی مدبھری آواز کو سنتے ہیں تو آپ کا رواں رواں جھوم جاتا ہے، ان بابوں کو تجوید اور تلفظ سے زیادہ شناسائی نہیں لیکن ان کی آواز میں اتنا درد اور سوز ہوتا ہے کہ صبح صادق کا پورا منظر جادوئی بن جاتا ہے۔

11/01/2024
08/02/2023

اللہ کا پیغام آپ کے لیے کہ دنیا کی طلب چھوڑیں اور باقی رہنے والی آخرت کی تیاری کریں ✨

27/12/2022

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات نہ کیا کرو 😢
جس دن یہ خاموش ہوگئے
اس دن تم اس کی آواز سننے کو ترسوگے😭

يا الله تو سب کی ماوؤں کو سلامت رکھیں⁦ آمین⁦⁦❤️⁩😭🙏

07/11/2022

Asadsanaullah bhai great video

31/08/2022

Dua for flood victims in Pakistan ,May Allah Save our Muslim Brothers and Sisters in Flood.

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پے رحم کریں۔آمین۔ اللّٰہ ہمیں مہلت دے رہا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نیک ہے۔اور اللّٰہ ہم سے بہت خوش ہے ۔ اپنے گناہوں کی بخشش مانگو اور جتنا ہو سکے توبہ استغفار کرو۔ اللّٰہ کو راضی کرو بس۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق دے آمین یارب العالمین

29/08/2022

اللہ پاک پاکستان پر اپنا کرم فرما

Address

Islamabad
5577

Telephone

+923065224315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category