Faisal printers

Faisal printers 100% quality product

حکومت وقت سے فلسطین کے لیے تین مطالبات
17/07/2024

حکومت وقت سے فلسطین کے لیے تین مطالبات

08/02/2024

مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
احرار کبھی ترکِ روایت نہ کریں گے

29/09/2023

لاکھوں کروڑوں سلام محمد ﷺ پر ان کی آل پر اور ان کے اصحاب پر❤

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے🇵🇰وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہوMurree hills بی این این نیوز Faisal printers
13/08/2023

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے🇵🇰
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
Murree hills بی این این نیوز Faisal printers

28/07/2023

#‏جِس کی "ماں فاطمہ ؓ "اور "نانا نبیﷺ"
جِس کا "بھائی حسن ؓ " اور "بابا علی ؓ "
اُس🌹حسین ؓ ابن حیدر ؓ🌹پہ لاکھوں سلام #

28/07/2023

ملے گی جنّت،پیے گا کوثر اسی کو محشر میں چین ہو گا
نبی محبت کریں گے اس سے جس کے دل میں حسینؓ ہو گا

27 رجب کی رات کے مختصر سے وقفے میں جب اللہ ربّ العزّت حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجدِ حرام سے نہ صرف مس...
18/02/2023

27 رجب کی رات کے مختصر سے وقفے میں جب اللہ ربّ العزّت حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجدِ حرام سے نہ صرف مسجد اقصیٰ تک بلکہ جملہ سماوِی کائنات کی بے اَنت وُسعتوں کے اُس پار ’’قَابَ قَوْسَيْنِ‘‘ اور ’’أَوْ أَدْنَى‘‘ کے مقاماتِ بلند تک لے گیا اور آپ مدّتوں وہاں قیام کے بعد اُسی قلیل مدّتی زمینی ساعت میں اِس زمین پر دوبارہ جلوہ اَفروز بھی ہو گئے۔
Faisal printers

14/07/2022

Faisal printers
Your advertising partner

Happy Eid Mubarak To You All." "May Allah bless you with love, prosperity, and peace on this auspicious day of Eid ul-Ad...
09/07/2022

Happy Eid Mubarak To You All." "May Allah bless you with love, prosperity, and peace on this auspicious day of Eid ul-Adha. Happy Bakra Eid 2022!❤️

Faisal printers Bharakhu
15/06/2022

Faisal printers
Bharakhu

All type of printing services
20/03/2022

All type of printing services

13/02/2022

*کچھ الفاظ اپنی تمام مسلمان بہنوں کے نام کرتا ہوں*

کبھی وہ وقت نہ آئے جو تجھ کو راس نہ ھو
خُدا کرے کہ ترا دِل کبھی اُداس نہ ھو ۔۔۔ !!

رھے نہ تشنۂ تعبیر کوئی خواب ترا ۔۔۔۔۔۔ !!!!
کوئی کسک نہ ھو ، کوئی ادھوری آس نہ ھو

ھمیشہ لُطف و طرب ترے اِرد گرد رھیں
کوئی بھی لمحۂ غم تیرے آس پاس نہ ھو

تری دُعاوں پہ برسے قبولیت کی پھوار ۔۔۔ !
تری بڑی بڑی آنکھوں میں کوئی یاس نہ ھو

خُدا کرے کہ تری زندگی سے دُور رھے !
ھر ایسا شخص کہ جو تیرا غم شناس نہ ھو

تری جبیں پہ سدا مہربان نُور رھے !!!!
اندھیرا تیری نظر سے ھمیشہ دور رھے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal printers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal printers:

Share