انجمن تاجران فوڈ گرین ہول سیل مارکیٹ اینڈ جنرل مرچنٹ اسلام آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • انجمن تاجران فوڈ گرین ہول سیل مارکیٹ اینڈ جنرل مرچنٹ اسلام آباد

انجمن تاجران فوڈ گرین ہول سیل مارکیٹ اینڈ جنرل مرچنٹ اسلام آباد مارکیٹ کی اصلاح اور تاجروں کا تحفظ

29/04/2026

مولانا لیاقت عباسی صاحب اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام و علیکم آج مورخہ 29 اپریل بروز بدھ 2026انجمن تاجران فوڈ گرین ایسوسی ایشن ہول سیل مارکیٹ اسلام آباد آئی الیون فور م...
29/04/2026

اسلام و علیکم
آج مورخہ 29 اپریل بروز بدھ 2026
انجمن تاجران فوڈ گرین ایسوسی ایشن ہول سیل مارکیٹ اسلام آباد آئی الیون فور میں علماء اکرام کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا
جس میں مارکیٹ کی مساجد کے
مولانا لیاقت عباسی صاحب،
مولانا اسد جاوید صاحب
صدر اشفاق احمد عباسی صاحب
سینئر نائب صدر خواجہ رفیع انجم
نائب صدر شیخ اعجاز کلیم
ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ جاوید اقبال
سیکرٹری اطلاعات معاذ احمد عباسی
اور ڈپٹی فنانس سیکرٹری رحیم عباسی صاحبان
نے شرکت کی اور تمام شرکاء نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کے مارکیٹ کی تمام مساجد میں نمازوں کے اوقات ایک وقت پر ہوں گے اور
دوران نماز تمام مارکیٹ کو مکمل طور پر شٹرڈاؤن بند کیا جائے گا اور مکمل نماز کی پابندی ہو گی انشاءاللہ

28/04/2026

اسلام آباد ہول سیل فوڈ گرین مارکیٹ کی مختلف امور پر میٹنگ جس میں مارکیٹ کے عہدیداران
صدر اشفاق احمد عباسی،
جنرل سیکرٹری شیخ کامران لیاقت،
سینئر نائب صدر خواجہ رفیع انجم،
نائب صدر شیخ اعجاز کلیم،شیخ ارشد،نوید یوسفزئی
ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ جاوید اقبال،
سیکرٹری اطلاعات معاذ احمد عباسی
فنانس سیکرٹری سہیل احمد عباسی
ڈپٹی فنانس سیکرٹری رحیم احمد عباسی نے شرکت کی اور مارکیٹ کے حوالے سے تمام مسائل پر تبادلہ خیال کیا

انجمن تاجران فوڈ گرین ایسوسی ایشن ہول سیل اینڈ جنرل مرچنٹ I-11/4 اسلام آباد کے تاجران کی آزاد کشمیر کے  #وزیراعظم  #فیصل...
31/01/2026

انجمن تاجران فوڈ گرین ایسوسی ایشن ہول سیل اینڈ جنرل مرچنٹ I-11/4 اسلام آباد کے تاجران کی
آزاد کشمیر کے
#وزیراعظم #فیصل #ممتازراٹھورصاحب سے ملاقات اور #آزادکشمیر کا #وزیراعظم بننے پر مبارک باد کے ساتھ گلدستہ پیش کیا جن میں
اسلام آباد مارکیٹ کے
#صدراشفاق احمد عباسی
#جنرل سیکرٹری شیخ کامران لیاقت
#نائب چیئرمین شیخ عامر اکرام
#سینیئر نائب صدر خواجہ رفیع انجم
#نائب صدور شیخ ارشد،شیخ اعجاز کلیم،شوکت پراچہ،اور نوید یوسفزئی
#ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ جاوید
#سیکرٹری اطلاعات معاذ احمد عباسی
#ڈپٹی فنانس سیکرٹری رحیم احمد عباسی اور سلیم کھوکھر صاحبان نے شرکت کی

اسلام آباد انڈسٹریل ایریا کےایس پی  #خالداعوان صاحب سے اسلام آباد ہول سیل مارکیٹ کے  #سرپرست اعلی آفتاب احمد عباسی صاحب ...
03/01/2026

اسلام آباد انڈسٹریل ایریا کے
ایس پی #خالداعوان صاحب
سے
اسلام آباد ہول سیل مارکیٹ کے #سرپرست اعلی آفتاب احمد عباسی صاحب اور
#صدراشفاق #احمدعباسی صاحب سے ملاقات اور گلدستہ پیش کیا

03/11/2025

#اسلام‌آباد ہول سیل مارکیٹ کے
#صدر اشفاق احمد عباسی صاحب کو
#منڈی #بہاؤالدین میں روایتی پگ پہنا کر عزت بخشی گئ
(وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ).

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن تاجران فوڈ گرین ہول سیل مارکیٹ اینڈ جنرل مرچنٹ اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share