PAK ARMY

PAK ARMY پاکستان آرمی — ہماری شان، ہمارا فخر
یہ پیج ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیوں، ہمت اور حب الوطنی کو سلام
(4)

13/07/2026

السلام علیکم دوستو،
کچھ دنوں سے میں نظر نہیں آ رہا تھا، بس نئی جگہ پر تھا اور فیس بک پیج کا مسئلہ چل رہا تھا، اسی وجہ سے ایکٹو نہیں تھا۔💞❤️

الحمد للہ ہم اس عظیم وطن پاکستان کے سپاہی ہیں، اور اس کی حفاظت ہمارا فخر ہے۔پاکستان آرمی ہمیشہ قربانی، بہادری اور وفادار...
05/07/2026

الحمد للہ ہم اس عظیم وطن پاکستان کے سپاہی ہیں، اور اس کی حفاظت ہمارا فخر ہے۔
پاکستان آرمی ہمیشہ قربانی، بہادری اور وفاداری کی علامت رہی ہے۔
ہم ہر مشکل وقت میں اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے تیار کھڑے ہیں، کیونکہ وطن سب سے پہلے ہے۔
ہماری طاقت ہماری ایمان داری اور ہمارے عوام کی دعاؤں میں ہے۔

Alhamdulillah for everything. 💞❤️

04/07/2026

❤️💞السلام علیکم دوستو،یار آج کل میں بھی انڈیا کے بارڈر کے سائیڈ پر گھومتا رہتا ہوں…لیکن ایک بات ہے… ❤️💞

03/07/2026

السلام علیکم دوستو اس وقت میں اور میرے دو دوست سرچ اپریشن پر موجود ہے بس اپ کو ہمارے لیے صرف دعا کرو ❤️💞

02/07/2026

السلام علیکم دوستو میں کچھ دن اپلوڈ کر رہا ہوں کیونکہ کچھ مصروفیات ہیں اور گھر میں بھی بہت زیادہ ہے ❤️💞

Alhamdulillah for everything 💞❤️1️⃣وطن کی خاطر جو سر جھکاتے نہیں کبھی،وہی ہیں فوجی، جو ڈرتے نہیں کسی سے بھی
30/06/2026

Alhamdulillah for everything 💞❤️
1️⃣
وطن کی خاطر جو سر جھکاتے نہیں کبھی،
وہی ہیں فوجی، جو ڈرتے نہیں کسی سے بھی

Alhamdulillah for everything 💞❤️❤️😭اس دن کا مجھے بھی صبر سے انتظار تھا اور اللہ تعالی نے مجھے اس دن سے نواز دیا اللہ تعا...
25/06/2026

Alhamdulillah for everything 💞❤️
❤️😭اس دن کا مجھے بھی صبر سے انتظار تھا اور اللہ تعالی نے مجھے اس دن سے نواز دیا اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ❤️💞

Alhamdulillah for everything 💞اللہ تعالی جب عزت دیتا ہے نا تو انسان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ اپ سے عزت چھین سکے ❤️💞
24/06/2026

Alhamdulillah for everything 💞
اللہ تعالی جب عزت دیتا ہے نا تو انسان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ اپ سے عزت چھین سکے ❤️💞

21/06/2026

کربلا صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک ایسا پیغام ہے جو قیامت تک زندہ رہے گا۔ امام حسینؑ نے ظلم کے سامنے سر نہ جھکا کر حق کی سربلندی کا درس دیا۔ ان کی قربانی ہمیں صبر، حوصلے اور ایمان کی طاقت سکھاتی ہے۔ آج بھی ہر حق پسند دل حسینؑ کی محبت سے روشن ہے۔ السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ۔ 🖤🥀

#یاحسین #کربلا #عاشورہ �

آج بغیر وردی کے ہوں، لیکن دل ہمیشہ پاکستان اور اپنی فوج کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ 🇵🇰❤️پاکستان آرمی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد...
13/06/2026

آج بغیر وردی کے ہوں، لیکن دل ہمیشہ پاکستان اور اپنی فوج کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ 🇵🇰❤️
پاکستان آرمی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!

Address

Pakistan
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK ARMY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share