Talha Traders

Talha Traders All pesticides, seeds and fertilizers available

موسمی مکئی کے ہائبرڈ بیج دستیاب ہیںڈی کالب (Monsanto/Bayer) کی مشہور ہائبرڈ مکئی کی اقسام DK8148 اور DK8022 کے ساتھ سوہن...
17/06/2026

موسمی مکئی کے ہائبرڈ بیج دستیاب ہیں

ڈی کالب (Monsanto/Bayer) کی مشہور ہائبرڈ مکئی کی اقسام DK8148 اور DK8022 کے ساتھ سوہنی دھرتی 626 بھی طلحہ ٹریڈرز، صادق آباد پر دستیاب ہیں۔ DK8148 اور DK8022 اعلیٰ پیداوار، مضبوط پودوں اور بہتر دانے کی خصوصیات رکھنے والی ہائبرڈ اقسام ہیں۔

رابطہ نمبر:

* چوہدری عشرت نعیم: 0300-6327318
* ایم طٰہٰ نعیم: 0300-1828135

طلحہ ٹریڈرز، صادق آباد
معیاری زرعی ادویات، کھادیں اور ہائبرڈ بیج ایک ہی جگہ پر دستیاب۔ 🌽🌱

10/01/2026

Monsanto ,SohniDharti, Sygenta Pioneer seeds available
طلحہ ٹریڈرز نزد ویگن سٹینڈ مین روڈ ٹھٹھہ صادق اباد

رابطہ نمبر :03006327318
03001828135

"𝐇𝐂-𝟎𝟐𝟏𝐂 "𝟎𝟎ہائبرڈ کینولا  "𝐇𝐂-𝟎𝟐𝟏𝐂 "𝟎𝟎  میں اروسک ایسڈ (eursic acid)  𝟎.𝟕 سے 𝟏 فیصد اور گلوکوسائنولیٹ (glucosinolates) ...
25/10/2025

"𝐇𝐂-𝟎𝟐𝟏𝐂 "𝟎𝟎

ہائبرڈ کینولا "𝐇𝐂-𝟎𝟐𝟏𝐂 "𝟎𝟎 میں اروسک ایسڈ (eursic acid) 𝟎.𝟕 سے 𝟏 فیصد اور گلوکوسائنولیٹ (glucosinolates) 𝟏𝟓 مائیکرو مولز فی گرام ہے-اور اس کے مقابلہ میں ایسی خصوصیات والی کوئی ورائٹی پاکستان کی مارکیٹ میں دستیاب نہی ھے- "𝐇𝐂-𝟎𝟐𝟏𝐂 "𝟎𝟎 کا آئل کھانے میں انتہائی مفید ہے

مناسب قیمت میں دستیاب ہے

طلحہ ٹریڈرز نزد ویگن سٹینڈ مین روڈ ٹھٹھہ صادق اباد

رابطہ نمبر :03006327318
03001828135

الحمدللہ  پنجاب سیڈ کارپوریشن کا گندم بیج پہنچ چکا ہے طلحہ ٹریڈرز نزد ویگن سٹینڈ مین روڈ ٹھٹھہ صادق ابادرابطہ نمبر :0300...
25/10/2025

الحمدللہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا گندم بیج پہنچ چکا ہے

طلحہ ٹریڈرز نزد ویگن سٹینڈ مین روڈ ٹھٹھہ صادق اباد

رابطہ نمبر :03006327318
03001828135
Chaudhry Ishrat Naeem M Nawaz

25/10/2025

طلحہ ٹریڈرز نزد ویگن سٹینڈ مین روڈ ٹھٹھہ صادق اباد
Chaudhry Ishrat Naeem

Alhamdulillah ❤️
23/10/2025

Alhamdulillah ❤️

-کیا آپ نے کبھی ایسا برسیم دیکھا جسکا قد 4 فٹ سے بھی اونچا ہو؟؟ نورانی سیڈز کا کوہ نور برسیم ، جو صرف 4 فٹ سے زیادہ قد ...
22/10/2025

-کیا آپ نے کبھی ایسا برسیم دیکھا جسکا قد 4 فٹ سے بھی اونچا ہو؟؟

نورانی سیڈز کا کوہ نور برسیم ، جو صرف 4 فٹ سے زیادہ قد ہی نہیں کرتا بلکہ بہت زیادہ بوٹے اور شگوفے بناتا ہے۔
-کوہ نور برسیم کا ایک پتہ عام برسیم کے 2 پتوں کے برابر ہوتا ہے ہوتا ہے۔ -اسکا ٹانڈا عام برسیم کے مقابلہ پانی سے بھرا نہیں ہوتا بلکہ اس میں خشک مادہ زیادہ ہوتا ہے اور پانی کم ہوتا ہے جس سے مویشیوں کے دودھ اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔

کوہ نور برسیم کا ہجم زیادہ ہونے کے وجہ سے یہ عام برسیم کے 2 ایکڑ کے مقابلہ ایک ایکڑ پر اتنی پیداوار دیتا ہے۔

اگر آپ برسیم کاشت کرتے ہیں تو اس بار سردی کے موسم کے لیے لازمی کوہ نور برسیم ضرور آزمائیں ۔

طلحہ ٹریڈرز نزد ویگن سٹینڈ مین روڈ ٹھٹھہ صادق اباد

رابطہ نمبر :03006327318
03001828135

22/10/2025

Chaudhry Ishrat Naeem

Address

Jahania
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share