26/03/2024
فیصل آباد کے نواہی چک 202 گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ دھماکے میں تین افراد جانبحق اور چار زخمی تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی ہم آواز نیوز کی اینکر کے گھر دھماکہ ہوا دھماکے میں ان کے شوہر محمد افضل اور نیوز اینکر صائمہ افضل شدید زخمی ہو گئی صائمہ افضل زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملی اور ان کے شوہر محمد افضل جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں ہم اواز کی پوری ٹیم نیوز اینکر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک محرومہ کی بخشش فرمائے اور ان کے شوہر محمد افضل کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ پاک ان کو جلد صحت تندرستی عطا فرمائے آمین