Jalal Pur Solar House

Jalal Pur Solar House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jalal Pur Solar House, Solar Energy Service, jalal pur pir wala, Jalalpur Pirwala.

Jalalpur Solar House provides reliable solar energy solutions in Jalalpur.

✔ Solar system installation
✔ Maintenance services
✔ Expert consultation

📞 0305-4292305

20/06/2026

20/06/2026

🚨 افسوسناک واقعہ 🚨

جی السلام علیکم دوستو، آج جلالپور کے چوک فوارہ پر دن دیہاڑے ایک موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔ یہ واقعہ عوامی جگہ پر پیش آیا جس سے شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی سامان کی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔ اگر کسی بھائی نے مشکوک شخص یا موٹر سائیکل کو دیکھا ہو یا اس واقعے کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو فوراً متعلقہ مالک یا پولیس سے رابطہ کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے مال و جان کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔



#جلالپور






Available jalalpur pur solar house
20/06/2026

Available jalalpur pur solar house

20/06/2026

20/06/2026

السلام علیکم دوستو!

الحمدللہ، جلال پور سولر ہاؤس کی ٹیم ایک 20 کلو واٹ سولر سائٹ کی پروفیشنل ارتھنگ مکمل کر رہی ہے تاکہ سسٹم کو بجلی کے جھٹکوں، سرج وولٹیج اور لائٹننگ سے زیادہ سے زیادہ تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

اس ارتھنگ سسٹم میں شامل ہیں:

✅ ہائی کوالٹی کیمیکل ارتھنگ
✅ کوئلہ، نمک اور بینٹونائٹ مٹی کا استعمال
✅ 5 فٹ لمبے کاپر راڈز
✅ 16MM کاپر ارتھنگ کیبل
✅ AC اور DC کے لیے علیحدہ ارتھنگ بورز
✅ بین الاقوامی معیار کے مطابق انسٹالیشن

یاد رکھیں! ایک مہنگا سولر سسٹم بھی بغیر معیاری ارتھنگ کے محفوظ نہیں رہ سکتا۔

اگر آپ اپنے سولر سسٹم، گرین میٹرنگ یا انورٹر کی مکمل اور پروفیشنل ارتھنگ کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی جلال پور سولر ہاؤس سے رابطہ کریں۔

📞 0305-4292305 (محمد عثمان)

📞 0305-16812784 (محمد شہزاد)

📍 جلال پور سولر ہاؤس

معیار، اعتماد اور بہترین سروس کا نام۔

Address

Jalal Pur Pir Wala
Jalalpur Pirwala
1288

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalal Pur Solar House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share