Malik Sajid Awan Official

Malik Sajid Awan Official Online business information should be provided in this page

09/02/2023

قرض اتارنے کا آٸیڈیا

راولپنڈی پولیس کے ایک نوجوان کی جانب سے پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے حکومت کو مفید مشورہ اور ایک آئیڈیا دیا ھے

اس کا کہنا تھا کہ یہ ملک کا قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے.
لیکن یہ حکمران خود نہیں چاہتے کہ قرضہ اترے.

آسان سی پالیسی ھے تحریر مکمل پڑھیں اور ضرور پڑھیں پھر آپکو پتہ چلے گا

17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء ,مشیر, ڈپٹی کمشنرز, اسسٹنٹ کمشنرز, ڈی پی اوز/سی پی اوز, ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈسٹرکٹ آفیسرز, سی ای اوز, ڈی ای اوز, کالجز کے پروفیسرز,سکولز کے ہیڈ ماسٹرز, پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان, پراپرٹی ڈیلرز, تحصیلدار, پٹواری, بزنس مین, فوجی افسران, خفیہ اداروں کے افسران, فیکٹریوں کے مالکان, ملز مالکان, بڑے سرمایہ داران, آڑھتی , تاجران, تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران, سب کو ملا کر تعداد گنی جائے تو دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے.
ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزار بطور قرض لینا معمولی سی بات ہے. جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے.

اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی شخصیات ہیں جن سے صرف پانچ پانچ کروڑ فی کس لیا جانا عام سی بات ہے. اور ان لوگوں کیلئے یہ رقم دینا کوئی بڑی بات بھی نہیں ھے تویہ پچاس ارب بنتا ہے.

اسکے بعد
ایک کروڑ ملک بھر کے سرکاری ملازمین تو ہوں گے جن سے صرف دو ہزارماہانہ بطور قرض لیا جائے تو ماہانہ بیس ارب بنتا ہے.

بیس ہزار سے زائد انکم والے پرائیوٹ ملازمین کم ازکم تو پانچ کروڑ ہونگے جن سے صرف پانچ سو روپے ماہانہ قرض لیا جائے جو کہ پچیس ارب بنتا ہے.
کل تقریبا پانچ کھرب ہو گیا.

اور گورنمنٹ اپنے بجٹ میں سے اپنے ریونیو میں سے ایک کھرب ڈالے کل چھ کھرب روپے .
یعنی کہ تقریباً 34ارب ڈالر بنتا ہے۔⁩⁦

فرض کیا جائے کہ پاکستان پر مجموعی طور پرسو ارب ڈالر قرضہ ہو تو تین ماہ کی قلیل مدت فروری تااپریل میں قرضہ اُن کے منہ پر مارا جاسکتا ہے. اور اسی پالیسی کے تحت اگلے تین ماہ مئی تاجولائی میں ہم آئی ایم ایف کو کہہ سکتے ہیں جتنا تم نے قرضہ دیا تھا اب اتنا ہم سے لے سکتے ہوں. اور اگر یہ ہی مئی تا جولائی کااتنابڑا ریونیو پاکستان اپنے دفاع ریلوے سڑکوں پی آئی اے اور دیگر اداروں پر لگا دے تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں پہنچ سکتا ہے. صرف چھ ماہ میں مہنگائی کا تو نام ونشان ہی مٹ جائے گا انشاء اللہ تعالی

پھر ان اداروں سے جو ریونیو آئے گا وہ اوپر بیان کردہ جس جس پاکستانی
سے رقوم بطور قرض وصول کی گئی ہونگی انکو واپس لوٹانے کا سلسلہ شروع کیا جائے اور دو تین سال میں آرام سے واپس ہو جائے گا.
اور اگر کوئی حب الوطنی کے تحت دیا گیا قرضہ ملک پر قربان کردے تو یہ تو اور بھی اچھی بات ھوگی
👇
یاد رہے میں کوئی معیشت دان نہیں ایک عام پاکستانی ہوں ۔۔ا

برائے مہربانی اس کو آگے تک اتنا پھیلائیں کہ یہ بات حکمرانوں تک ، اور ماہرین معاشیات تک پہنچے تاکہ وہ ملک کیلئے کچھ اچھا فیصلہ کریں

یہ ملک اور عوام اب باھر کے قرضوں پر نہیں چل سکتا ،
کیونکہ دنیا کے سامنے رسوائی اور ذلت الگ ھے اور ان کی کڑی شرائط اور ڈیمانڈ وہ الگ ھیں جس کے نتیجے میں حکومت کو ٹیکسز لگانے پڑتے ھیں اور نتیجتاً مہنگائی کا ایک طوفان آتا ھے اور اس ملک کے متوسط اور غریب عوام کو ھی بھگتنا پڑتا ھے

اسی لیئے خدارا خدارا :
ایسا راہ حل تلاش کیا جائے کہ عوام پر ایک ھی دفعہ بوجھ ڈالیں اور قرض اتاریں، اور اس ملک کو قرض کے دلدل سے باھر نکالیں
اس ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں اور اقتصادی لحاظ سے مضبوط اور خود مختار بنائیں

ھمارا وطن ھماری عوام اب زیادہ قرضوں کا متحمل نہیں ھوسکتے

اور اگر آپ کے پاس بھی اس سے بہتر کوئی حل ھے تو اس کو بھی آگے تک پھیلائیں تاکہ عوام ایک آواز ھوکر حکمرانوں سے یہ مطالبہ کرے❤🇵🇰❤
Regards;Malik Sajid Awan

07/02/2023

اس بےروزگاری کے دور میں میل اور فیمیل کے لیے ایک زبردست روزگار جو آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کام کر کے سکتا ہے_________________________________________
∆ فری ترییت دی جائے گی__________________________
∆ روانہ انکام بینک اکاؤنٹ یا ایزی پیسہ میں لیا سکتا ہے
∆مرید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں________ 03488407002

Golden OpportunityOnline Work Available Connect Us 03488407002
04/02/2023

Golden Opportunity
Online Work Available
Connect Us 03488407002

مجھے آنلائن کام کے لئے 30 ورکرز کی ضرورت ہے ۔ وقت :  3 سے 4 گھنٹہ روزانہعمر  :  15 سے اوپرایجوکیشن : میٹرک اور اباوانکم:...
14/11/2022

مجھے آنلائن کام کے لئے 30 ورکرز کی ضرورت ہے ۔
وقت : 3 سے 4 گھنٹہ روزانہ
عمر : 15 سے اوپر
ایجوکیشن : میٹرک اور اباو
انکم: 8000 سے 9000 فی ہفتہ
تمام تربیت فری فراہم کی جائے گی۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں-03488407002

I am an EntrepreneurMyself Sajid Awan I'm a Trainer, Onlineworker and Direct Selling Expert and I'mjust feeling proud on...
14/11/2022

I am an Entrepreneur
Myself Sajid Awan I'm a Trainer, Online
worker and Direct Selling Expert and I'm
just feeling proud on my Experience and
Platform also
I also Recommend you to come and Join
us

*یہ سچ ہے کہ ایک منٹ میں زندگی نہیں بدلتی**لیکن ایک منٹ سوچ کر لیا ہوا فیصلہ پوری زندگی بدل دیتا ہے*💫Assalam o Alaikum!H...
19/10/2022

*یہ سچ ہے کہ ایک منٹ میں زندگی نہیں بدلتی*
*لیکن ایک منٹ سوچ کر لیا ہوا فیصلہ پوری زندگی بدل دیتا ہے*💫

Assalam o Alaikum!
Have a great day ✨

نیٹورک مارکیٹنگ ایک سبجیکٹ کے تحت ترقی یافتہ ممالک میں یونیورسٹیز میں پڑھائی جا رہی اور دوسری طرف ہماری سوچ ھے جو ہم نیٹ...
11/10/2022

نیٹورک مارکیٹنگ ایک سبجیکٹ کے تحت ترقی یافتہ ممالک میں یونیورسٹیز میں پڑھائی جا رہی اور دوسری طرف ہماری سوچ ھے جو ہم نیٹورک مارکیٹنگ کو بندے بنانے والا کام کہتے او بھائی سوچ بدلو نیٹورک مارکیٹنگ کو 21ویں صدی کا کاروبار کہتے ہیں اور ہم لوگ 20ویں صدی والی سوچ ابھی تک اپنے ذہنوں سے نہیں نکال پائے🔥🔥🔥🔥🔥سوچ بدلیں اور آج ہی نیٹورک مارکیٹنگ بزنس جوائن کریں



Address

District Attock Tehsil Jand
Jand
43100

Telephone

+923488407002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Sajid Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Sajid Awan Official:

Share