Rai Abaid Ullah Kharal

Rai Abaid Ullah Kharal Attitude is everything.

03/02/2026
Rai Abaid Ullah
22/11/2024

Rai Abaid Ullah

Eid Mubarak ❤️
10/04/2024

Eid Mubarak ❤️

25/12/2023
I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
28/05/2023

I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

پلٹ رہی ہیں پھر وہی سردیوں کی اداس شامیں.!!🥀
30/10/2020

پلٹ رہی ہیں پھر وہی سردیوں کی اداس شامیں.!!🥀

*صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے*  🔘01: اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔02: اپنی مسجد...
30/10/2020

*صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے* 🔘

01: اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔

02: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔

03: سردیوں میں جرابیں/مفلر/ٹوپی گلی کے جمعدار یا ملازم کو تحفہ کر دیجیئے۔

04: گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔

05: اپنی مسجد یا کسی اجتماع میں پانی پلانے کا انتظام کیجیئے۔

06: ایک قرآن مجید لیکر کسی کو دیدیجیئے یا مسجد میں رکھیئے۔

07: کسی معذور کو پہیوں والی کرسی لے دیجیئے۔

08: کبھی کبھار ملازم کو تنخواہ کے علاوہ بھی کچھ دے دیا کریں ۔

09: اپنی پانی کی بوتل کا بچا پانی کسی پودے کو لگایئے۔

10: کسی غم زدہ کیلئے مسرت کا سبب بنیئے۔

11: لوگوں سے مسکرا کر پیش آئیے اور اچھی بات کیجیئے۔

12: کھانے پارسل کراتے ہوئے ایک زیادہ لے لیجیئے کسی کو صدقہ کرنے کیلئے۔

13: ہوٹل میں بچا کھانا ضاٸع نہ کریں پیک کرا کر باہر بیٹھے کسی مسکین کو دیجیئے۔

14: گلی محلے کے مریض کی عیادت کو جانا اپنے آپ پر لازم کر لیجیئے۔

15: ہسپتال جائیں تو ساتھ والے مریض کیلئے بھی کچھ لیکر جائیں۔

16: حیثیت ہے تو مناسب جگہ پر پانی کا کولر لگوائیں۔

17: حیثیت ہے تو سایہ دار جگہ یا درخت کا انتظام کرا دیجیئے۔

18: آنلائن اکاؤنٹ ہے تو کچھ پیسے رفاحی اکاؤنٹ میں بھی ڈالیئے۔

19: زندوں پر خرچ کیجیئے مردوں کے ایصال ثواب کیلئے۔

20: اپنے محلے کی مسجد کے کولر کا فلٹر تبدیل کرا دیجیئے۔

21: گلی اندھیری ہے تو ایک بلب روشن رکھ چھوڑیئے۔

22: مسجد کی صفاٸی کبھی کبھی خود بھی کرلیجٸے

23: مسجدوں کے واش روم سو دو سو دیکر کسی سے دھلوا دیجیئے۔

24: گھریلو ملازمین سے شفقت کیجیئے، ان کے تن اور سر ڈھانپیئے۔

25: اس پیغام کو دوسروں کو بھیج کر صدقہ خیرات پر آمادہ کیجیئے

صدقہ احادیث کی روشنی میں

1. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

2. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

3. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

4. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

5. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

6. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

7. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

8. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

9. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]

10. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]

*اس پیغام کو لوگوں تک پہنچا کر صدقہ جاریہ کا حصہ بن جائیں.*

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته 🌷

Address

Jaranwala

Telephone

+923430066630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Abaid Ullah Kharal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai Abaid Ullah Kharal:

Share