Bismillah Jewellers

Bismillah Jewellers Deals in all kinds of GOLD
سونے کے خوبصورت اور معیاری زیورات بارعا? Profitable Free Gold Signals & Helpful Tips & News

15/02/2021

Gold sell on rallies around $1840-45 with sl $1860 for the tp of 1790

28/02/2020

کرونا زکام سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ اس کا زور ٹوٹ رہا ہے بس تھوڑی احتیاط کی ضرورت ہے ۔
۔ سو میں سے دو لوگ کرونا سے مرتے ہیں۔ وہ بھی وہ جن کا جسم اور مدافعاتی نظام انتہائی کمزور ہو۔ جیسے بچے اور بوڑھے۔

۔ آپ کے بچنے کے چانسز ۹۸ فیصد ہیں جبکہ پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں دوسری بیماریوں کے مریض اس سے کہیں زیادہ مرتے ہیں۔ اصل خطرہ نالائق اور خودغرض معالج ہیں، کرونا نہیں۔ اصل خطرہ ہسپتالوں کی ہائیجین ہے ، جس کے آگے کرونا کچھ بھی نہیں۔

۔ چند روز مزید، اور گرمی کی پہلی لہر سے کرونا کا زور ٹوٹ جائیگا۔

۔ کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر مکمل ریسٹ، مائع کا مسلسل استعمال اور اللہ سے مدد مانگتے رہیں۔ آپکے جسم کا مدافعاتی نظام اور خدا کی رحمت آپ کو محفوظ رکھے گی۔ انشااللہ۔

۔ ماسک، دواؤں، کسی خاص علاج کی پوسٹیں شئیر نہ کریں، وہ سب مختلف ٹریفک مافیا اور زخیرہ اندوزوں کی عید کا سامان ہیں۔

۔ بازار سے زخیرہ اندوزوں کا مہنگا مگر بیکار ماسک مت خریدیں۔ یوٹیوب سے دیکھ کر گھر میں تیار کر لیں۔ جتنی بچت بازار والے دس روپے والے ماسک سے ہونا ہے اس سے زیادہ محفوظ گھر بنا ہوا ماسک ہوتا ہے۔

۔ آخری بات، کرونا یا کوئی اور وائرس ۔۔۔ اس کل جہان کے مالک کے پلان سے باہر نہیں ہے۔ آپ کے کچھ پلان اگر ڈسٹرب ہو۔بھی جائیں، اسکا پلان جو بھی ہے وہی پورا ہوگا۔ ۔ "وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَ (54)
" (القران)

Gold Trading levels Yearly 2020
09/01/2020

Gold Trading levels Yearly 2020

09/11/2019
Gold Trading Levels Yearly 2019
01/01/2019

Gold Trading Levels Yearly 2019

01/01/2019

سال نو مبارک،
کوئی بھی دن خاص یا عام نہیں ھوتا یہ ھم ھوتے ھیں جو اسے خاص یا عام بنا دیتے ھیں،دسبمر کی آخری شام ھو یا جنوری کی پہلی صبح بس ھمارا احساس ھی ھوتا ھے جو ان دنوں کو خاص کر دیتا ھے، آپ سب کے لئے اس خوبصورت خواھش کے ساتھ کہ آپ کا ھر دن خاص ھو، محبتوں اور چاھتوں سے لبریز، اس قادر خدا کے فضل اس تواتر سے آپ تک آئیں کہ آپ کا دامن تنگ پڑنے لگے، ھر لمحہ ھر گھڑی وہ مولا کریم ھر ایک کے ساتھ خیر و عافیت کا معاملہ رکھے اور ھم اس کی رضا کی راھوں میں قدم مارنے والے ھوں وہ ھم سے راضی ھو اور ھم اس کی رضا پر راضي رھنے والے بنیں، ھمارے گھر آنگن محبتوں اور امن و آشتی کی دلآویز خوشبو سے مہکتے رھیں، کہیں بھی، کوئی دل بھی محبتوں کو نہ ترسے ،ھر زخمی دل پر وہ ربّ کریم اپنی رحمتوں کے پھاھے رکھے اور ھر نم آنکھ کو اپنے کرم سے خوشی و سکینت کی چمک عطا کرے،
رَبّنَا تُقَّبَل مِنَّا اِنَّکَ اَنتَ السَّمِیعُ العَلِیم

Address

New Srafa Market Block No 3
Jaranwala
37250

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Jewellers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share