Digital Franchise Post Office Jauharabad

Digital Franchise Post Office Jauharabad Digital Post Office Global Computer jauharabad college chowk infron of Al Habib Bank Jauharabad District Khushab

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒!Apply Now at: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admissionFor more details and eligibilit...
02/09/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒!
Apply Now at: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
For more details and eligibility criteria, please visit AIOU Official Website: https://www.aiou.edu.pk/
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲: 𝟎𝟓 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒

جن امیدواران نے خوشاب پولیس میں بھرتی فارم جمع کروائے ہوئے ہیں وہ اس پروفارمہ کا بغور مشاہدہ کر لیں کل مورخہ 2024-04-15 ...
14/04/2024

جن امیدواران نے خوشاب پولیس میں بھرتی فارم جمع کروائے ہوئے ہیں وہ اس پروفارمہ کا بغور مشاہدہ کر لیں کل مورخہ 2024-04-15 بروز سوموار ڈسٹرکٹ پولیس لائن جوہرآباد میں صبح 6 بجے مندرجہ ذیل بوتھ وائز اپنی بائیو میٹرک حاضری کروائیں گے اور انہی بوتھ جن میں اُن کا فارم نمبر آ رہا ہے اُسی میں اپنی پیمائش کروائیں گیں
نوٹ: وہ امیدواران جنہوں نے ضلع پولیس اوررٹریفک پولیس میں اپلائی کیا ہے وہ ضلع پولیس کے فارم کو مدِ نظر رکھ کر پیمائش کرائیں گے

26/03/2024

*اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں، کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں ....*🍁

پروفیسر عمر حیات سگو صاحب کو انکی مدت ملازمت کی تکمیل اور ریٹاٸر منٹ مبارک ھو ۔اک شاندار کرٸیر شاندار طریقےسے اختتام پزی...
22/03/2024

پروفیسر عمر حیات سگو صاحب کو انکی مدت ملازمت کی تکمیل اور ریٹاٸر منٹ مبارک ھو ۔اک شاندار کرٸیر شاندار طریقےسے اختتام پزیر ھوا۔

*پنجاب پولیس میں بطور کانسٹیبل لیڈی کانسٹیبل و دیگر آسامیوں کا اعلان کردیا گیا* *کانسٹیبل لیڈی کانسٹیبل* *ڈرائیور کانسٹی...
01/02/2024

*پنجاب پولیس میں بطور کانسٹیبل لیڈی کانسٹیبل و دیگر آسامیوں کا اعلان کردیا گیا*

*کانسٹیبل لیڈی کانسٹیبل*

*ڈرائیور کانسٹیبل*

*ٹریفک اسسٹنٹ*

عمر: 18 سے 22 سال
قد: مرد: 5:7 : عورت: 5:2

تعلیم: سکینڈری اسکول سرٹیفکیٹ پچاس فیصد نمبرز

درخواست فارم متعلقہ ضلعی پولیس لائن میں مورخہ 2024-02-03 تا 2024-02-17 تک جمع کروائے جاسکتے ہیں اپلائی کرنے اور فارم حاصل کرنے کے کے لیے اور
*مکمل رہنمائی* کے ساتھ *اپنی فائل* کمپلیٹ کروائیں کے لیے *گلوبل کمپیوٹر جوہرآباد* پر تشریف لائیں۔*03000219324*

✨✨✨✨✨✨✨✨✨
*Global Computer & IT Center Jauharabad*
*0300-0219324*
نوٹ: ڈیلی جاب کے اشتہارات،بورڈ کے داخلے یونیورسٹیز کے داخلے اور بہت سی اپ ڈیٹ دیکھنے کے لئے اس گروپ کو جوائن کریں.
*شکریہ*
https://whatsapp.com/channel/0029Va86HFtEawdqDLg9lu2f

01/01/2024

السلام علیکم.
جن امیدواران نے سپیشل برانچ بھرتی کے لیۓ اپلائی کیا ہوا انکو مطلع کریں کہ بغرض دوڑ مورخہ 03/01/2024 بروز بدھ بوقت 7 بجے صبح مظفرگڑھ جوہر آباد روڈ نزد ڈسٹرکٹ پولیس لائن جوہر آباد حاضر آئیں گے اور*اپنے اصل سلپ اور اصل شناختی کارڈہمراہ لائیں گے
*Global Computer & digital post Jauharabad

12/12/2023
Global computer jobs corner jauharabad 0300-0219324College chowk jauharabad
12/12/2023

Global computer jobs corner jauharabad 0300-0219324
College chowk jauharabad

. . . . . . . . . . . .  👇👇👇👇*گلوبل کمپیوٹر جوہرآباد*۔آن لائن اپلائی  اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں*Global Computer...
12/12/2023

. . . . . . . . . . . . 👇👇👇👇

*گلوبل کمپیوٹر جوہرآباد*
۔آن لائن اپلائی اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
*Global Computer Center Jauharabad*
*0300-0219324*
نوٹ: ڈیلی جاب کے اشتہارات،بورڈ کے داخلے یونیورسٹیز کے داخلے اور بہت سی اپ ڈیٹ دیکھنے کے لئے اس گروپ کو follow کریں.
*شکریہ*

https://whatsapp.com/channel/0029Va86HFtEawdqDLg9lu2f

04/12/2023

بی ایس نرسنگ چار سالہ پروگرام

ڈاکیومنٹس کی ویریفیکشن اور چیکنگ 9 دسمبر تک ہو جائے گی۔۔۔
اسکے بعد 11 دسمبر تک ریجیکٹڈ لسٹ لگے گی۔۔۔
جن سٹوڈنٹس کا ریجیکٹڈ میں نام آئے گا، وہ نزدیکی کالج جا کر اپنا مسئلہ حل کروائیں گیں.

پھر ایک ہفتے تک فرسٹ میرٹ لسٹ ڈسپلے ہو جائے گی۔ as usual پہلے مارننگ سٹوڈنٹس کی لسٹ لگے گی، پھر ایوننگ ۔۔۔

کلاسز کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا ۔۔۔

یہ تاریخ حتمی نہیں، ایک دو دن پہلے، اور بعد میں ہو سکتی ہے۔۔۔ مزید جو بھی اپڈیٹ ہوئی گروپ میں مل جائے گی.
مزید معلومات کے لیے اور نرسنگ گروپ میں شامل ہونے کے لیے میسج کریں۔شکریہ
+923000219324
Follow the Global Computer Center Jauharabad channel on WhatsApp:
Click link and follow & share friends
👇
🤵‍♂👩‍🎓👨‍🎓✍️👨‍⚖️🏪

Admissions open in BS Maths and Physics evening programs in Spring Semester.ONLINE APLY K LIYE ABI RABTA KREGLOBAL COMPU...
04/12/2023

Admissions open in BS Maths and Physics evening programs in Spring Semester.
ONLINE APLY K LIYE ABI RABTA KRE
GLOBAL COMPUTER JAUHARABAD (0300-0219324)

Address

College Chowk Infron Of Al Habib Bank Jauharabad
Jauharabad
41200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Franchise Post Office Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Franchise Post Office Jauharabad:

Share