ittefaq traders and co...business

ittefaq traders and co...business I'm a businessman, sole proprietorship, vehicle lover and a social worker

معیاری ٹائر، محفوظ سفر!
14/05/2026

معیاری ٹائر، محفوظ سفر!

محفوظ سفر کے لیے متوازن لوڈنگ یقینی بنائیں !
30/04/2026

محفوظ سفر کے لیے متوازن لوڈنگ یقینی بنائیں !

25/04/2026
25/04/2026
ایران کے ساتھ جنگ بندی کے نتیجے میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 17 فیصد تک نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو نہای...
25/04/2026

ایران کے ساتھ جنگ بندی کے نتیجے میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 17 فیصد تک نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو نہایت مثبت پیش رفت ہے۔ ہم اس موقع پر حکومتِ پاکستان کی ان مؤثر سفارتی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی بدولت خطے میں کشیدگی میں کمی آئی اور یہ جنگ بندی ممکن ہوئی۔ بلاشبہ یہ حکومت کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، جس کے اثرات نہ صرف علاقائی امن کے لیے اہم ہیں بلکہ عالمی معیشت اور توانائی کی منڈیوں پر بھی خوشگوار انداز میں مرتب ہو رہے ہیں۔

اس تناظر میں ہم حکومتِ پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں آنے والی اس واضح کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک منتقل کیا جائے، خصوصاً ڈیزل کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کر کے۔ ڈیزل کی قیمت میں کمی نہ صرف گڈز ٹرانسپورٹ کے شعبے کو درپیش مالی دباؤ کم کرے گی بلکہ اشیائے ضروریہ کی ترسیل کی لاگت میں کمی کے ذریعے مہنگائی کے بوجھ کو بھی کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
صدر
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
Courtesy...All Pakistan goods transport owners association...
Copied from the wall..
Please share, comment

5 مئی سے شدید گرمی پڑنے کا امکان ۔
25/04/2026

5 مئی سے شدید گرمی پڑنے کا امکان ۔

ٹال ٹیکس میں اضافہاسلام آباد تا پشاور ٹول ٹیکسکار کے لیے 700 روپےویگن کے لیے 1050منی بس کے لیے 1450بس کے لیے 20502/3 ایک...
02/04/2026

ٹال ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد تا پشاور ٹول ٹیکس
کار کے لیے 700 روپے
ویگن کے لیے 1050
منی بس کے لیے 1450
بس کے لیے 2050
2/3 ایکسل ٹرک کے لیے 2650 جبکہ
آرٹیکولیٹڈ ٹرک کے لیے 3300 روپے مقرر

کوہاٹ ٹنل پر ٹول فیس
کار 250 روپے
ویگن 600
بس اور 2/3 ایکسل ٹرک 750 جبکہ
بڑے آرٹیکولیٹڈ ٹرک کے لیے 1100 روپے ٹول مقرر کیا گیا
اطلاق 5 اپریل سے ہوگا

اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم فرمائے، حالات بہتر کرے اور سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ کیونکہ سچ یہی ہے کہ اس وقت کاروبار کو چ...
02/04/2026

اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم فرمائے، حالات بہتر کرے اور سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ کیونکہ سچ یہی ہے کہ اس وقت کاروبار کو چلانا ایک بہت بڑی آزمائش بن چکی ہے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ملک جنید اعوان راجپور, Tajmuhbarak Taj, Munsaf Kashif, Hu...
01/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ملک جنید اعوان راجپور, Tajmuhbarak Taj, Munsaf Kashif, Hussain Ali, Sayed Nisar Ahmad, Sunny Sunny, Mati Khan, Aamir Khan, Bashir Khan, Zameen Khain, Bannu Gul, Asim Khan Asim Khan, Adnan Tank, Umer Malik, Ihsan Ullah, M A***n M A***n, Anar Kali, Ihsan Ullah Marwat, Atif Khan, Tahir Abbas, Asad Ullah, Adnan Jadoon, Hudainoor Khudainor Khudainor

Address

Jehangira

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009076498

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ittefaq traders and co...business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ittefaq traders and co...business:

Share