GPGCJ

GPGCJ For College Activity

22/09/2022
  of Bs programs   Government graduate college Jhang* 🥀🥀🖤
12/11/2021

of Bs programs Government graduate college Jhang*
🥀🥀🖤

*2nd Merit List BS Hons**Govt. Graduate College JhanG**Fee Submit Last Date 👉🏻 8 November (Monday)* 🥀🥀🖤
07/11/2021

*2nd Merit List BS Hons*
*Govt. Graduate College JhanG*
*Fee Submit Last Date 👉🏻 8 November (Monday)*
🥀🥀🖤

19/10/2021
*آج گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں صدر شعبہ تاریخ پروفیسر سید جواد نقوی صاحب نے کالج ہذا کی روایات میں ایک حسین روایت کا ...
02/10/2021

*آج گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں صدر شعبہ تاریخ پروفیسر سید جواد نقوی صاحب نے کالج ہذا کی روایات میں ایک حسین روایت کا اضافہ کرتے ہوئے کالج کے تمام نان ٹیچنگ اسٹاف کے اعزاز میں ایک پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا*🥰🥳
*پروفیسر سید جواد نقوی صاحب 15اکتوبر2021کو اپنی شاندار خدمات کی تکمیل کے بعد ریٹائر ہو رہےہیں*
*اس موقع پر تمام شرکاء نے پروفیسر صاحب کا شکریہ ادا کیا تحائف پیش کیے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا*🥳💐💐🥰
🥀🥀🖤

Notice
14/03/2021

Notice

Training Schedule  for Online Examination of BS Hons 1st Semester24/02/2021.
22/02/2021

Training Schedule for Online Examination of BS Hons 1st Semester
24/02/2021.

*پرفیسر میاں خالد محمود صاحب ایک بہت ہی قابل اور اعلیٰ ترین پروفیسر ہیں بےشک پورے پنجاب میں انکی قابلیت کے چرچے ہیں۔**پر...
14/02/2021

*پرفیسر میاں خالد محمود صاحب ایک بہت ہی قابل اور اعلیٰ ترین پروفیسر ہیں بےشک پورے پنجاب میں انکی قابلیت کے چرچے ہیں۔*
*پروفیسر میاں خالد محمود صاحب کی مدت ملازمت ختم ہونے پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے تمام پروفیسرز ، ملازمین اور طلبہ وطالبات نے بڑے اعزاز کے ساتھ الوداع کیا۔۔۔۔۔*💐💐

Address

Adhiwal Chowk Sargodha Road Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPGCJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share