Shan Electric and Electronics

Shan Electric and Electronics Home Appliances and electric store

31/07/2026

🚨 الحمدللہ! نیا اسٹاک آ گیا ہے 🎉

آپ کی پسندیدہ برانڈز اب ہماری شاپ پر دستیاب ہیں:

✅ Kenwood Refrigerators
✅ TCL T3 Inverter Air Conditioners
✅ Kenwood Single Tub Washing Machines
✅ Waves Deep Freezers
✅ Solar Panels (تازہ اسٹاک)

💯 اصلی پروڈکٹس
🛡️ آفیشل وارنٹی
💰 بہترین قیمت
📍 Shan Electric, Electronics & Solar System
📞 0311-7771073

آج ہی وزٹ کریں اور اپنی پسند کی پروڈکٹ بک کروائیں۔

25/06/2026

الحمدللہ!
ہمارے پاس Haier T3+ DC Inverter AC دستیاب ہیں۔

✅ 1.5 ٹن
✅ 2 ٹن

بہترین کولنگ، کم بجلی خرچ اور اعلیٰ کارکردگی کے ساتھ۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔

شان الیکٹرک، الیکٹرانکس اینڈ سولر سسٹم
📞 رابطہ: 0314-3428409 | 0311-7771073

16/02/2026

الحمدللہ!
آج ایک اور سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کیا۔ خوشی ہوتی ہے جب اپنے کام سے لوگوں کو مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ سے ریلیف ملتا ہے۔

خصوصی شکریہ Cheema Sargodhay Wala بھائی کا جنہوں نے ہم سے سولر سسٹم انسٹال کروایا اور اپنی ویڈیو میں حوصلہ افزائی بھی کی۔ اعتماد کرنے پر دل سے شکریہ۔

اللہ پاک رزق میں برکت دے اور ہمیں مزید اچھا کام کرنے کی توفیق دے۔
جو دوست سولر لگوانا چاہتے ہیں، ان باکس کر سکتے ہیں۔

Address

Near Post Office Mandi Shah Jewana
Jhang Sadar
35550

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923117771073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan Electric and Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shan Electric and Electronics:

Shortcuts

Share