12/09/2026
جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے بانی و سینئر ممبر **محترم شیخ ریاض مرحوم** کے ایصالِ ثواب اور اظہارِ تعزیت کے لیے چیمبر کی جانب سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیمبر کے عہدیداران، ایگزیکٹو کمیٹی اور معزز ممبران نے شرکت کی۔
شرکاء نے مرحوم کی **چیمبر اور تاجر برادری کے لیے خدمات کو خراجِ عقیدت** پیش کیا اور ان کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ **آمین۔**