Khalil Cloth Center, Jhang

Khalil Cloth Center, Jhang This is a whole-sale as well as retail shop. We offers quality products on lower price than market. O

27/10/2022

آج دوکان پر3خواتین آئ، مختلف سوٹ کھلوایےاور2سوٹ لینےکےبعدکہا"گھرجاکردیکھےگے،پسنداےتورکھےگےورنہ واپس کردیگے"۔۔۔
کویsenseبن رہی ہے؟؟؟مطلب وہ جوآدھاگھنٹہ لگاکر2سوٹchooseکیےتھےاسprocedureکوپسندکرنا نہیں کہتے؟؟؟

29/08/2022
Happy new Hijri year to all muslims.
30/07/2022

Happy new Hijri year to all muslims.

Linon 2 piece embroided suits are available now. Visit our shop for more designs. Rs.1550/suit. For wholesale price will...
12/09/2021

Linon 2 piece embroided suits are available now. Visit our shop for more designs. Rs.1550/suit. For wholesale price will be available at shop only (min order 6 suits)

19/06/2021

کاروبار کے لیے دو خصوصیات کا ہونا بہت ضروری ہے

1 : ادھار دینے کا ھنر
2 : ادھار واپس کرنے کی جلدی

پاکستان میں بغیر ادھار کے کاروبار بہت مشکل ہے ( اگر آپ بغیر ادھار لیے دیے کاروبار کر رہے ہیں تو یہ آپ پر رحمت ہے ) ، ایسے موقع پر کس کو اور کتنا ادھار دینا ہے یہ ایک بہت بڑی کاروباری سٹریٹجی ہے

شاہ عالم مارکیٹ میں ہم نے اکثر لوگوں کو اسی وجہ سے دیوالیہ ہوتے دیکھا ہے ، ہمارے ایک پرانے محلے دار امریکہ سے خوب پیسے کما کر لائے ، چونکہ امریکہ میں مزدوری کرتے رہے تھے تو اسی وجہ سے نہ تو کوئی خاص ھنر تھا اور نہ ہی کاروباری تجربہ تھا ، خاندان والے کاروبار کرتے تھے تو انہوں نے بھی پچاس لاکھ روپے لگا کر پائپ بنانے کی فیکٹری لگا لی

فیکٹری لگانے کے بعد اب بیچنے کا مسئلہ تھا تو شاہ عالمی الیکٹرک مارکیٹ میں مال پھینک دیا ، پھینکنے کا لفظ اس لیے استعمال کیا کہ مارکیٹ ایک ایسے نئے برانڈ کو جلدی قبول نہیں کرتی جس کی نہ تو کوئی پہلے شناخت ہو اور نہ ہی پبلسٹی والا کوئی برانڈ ہو بلکہ کچھ ناہنجار دکاندار تو ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں تاکہ ان کی رقم کو استعمال کر سکیں

بہرحال چھے مہینے کے بعد ساری رقم اجاڑ چکے تھے ، آدھی رقم فیکٹری میں اور آدھی ادھار میں پھنسا دی ، فیکٹری بند ہو گئی اور اب کورٹ کچہری اور مارکیٹ یونین کے چکر لگنے شروع ہو گئے اور آخر پاکستانی قوم کو گالیاں نکالتے ہوئے واپس امریکہ چلے گئے

میں نے اپنے بائیس سالہ کاروباری دور میں ہمیشہ ایسے لوگوں کو کامیاب دیکھا ہے جو دوسروں کی رقم کو واپس کرنے کی جلدی کرتے ہیں ، ان کے اسی رویے کی وجہ سے مینو فیکچر حضرات کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ یہ بندہ ہمارا مال بیچے اور اسی رویے کی وجہ سے مال سستا بھی مل جاتا ہے

آپ کا کاروبار چاھے سو روپے کا ہے چاھے کروڑوں روپے کا ہے ، ھمیشہ دوسروں کی رقم جلد واپس کرنے کی سٹریٹجی اپنائیں ، میرے ساتھ اکثر ایسا ہوا ہے کہ کسی بندے نے رقم دینے کا وعدہ کیا اور اگر کسی وجہ سے اس کے پاس لینے نہیں جا سکا یا لیٹ ہو گیا تو آگے سے ایک جملہ سننے کو ملا کہ بھائی آپ کے پیسے رکھے ہوئے تھے لیکن استعمال ہو گئے !

جب میرے لیے رکھے ہوئے تھے تو پھر استعمال کیوں کیے ؟

اگر تو آپ دین کو سمجھتے ہیں تو پھر دو طرح سے گناہ گار ہوئے کہ ایک وعدہ خلافی اور دوسرا خیانت کرنا ( کہ میری رقم دوسری جگہ کیوں استعمال کی )

ادھار واپس کرنے کے لیے بہت حوصلہ پیدا کرنا پڑتا ہے لیکن جو یہ ہمت کر لیتا ہے تو پھر کاروبار بہت ترقی کرتا ہے

توصیف ملک

Digital viscose 2 piece avaialble at Khalil Cloth Center, Retail price Rs 1100/suit. Contact 0306-5262196 for whole-sale...
29/12/2020

Digital viscose 2 piece avaialble at Khalil Cloth Center, Retail price Rs 1100/suit. Contact 0306-5262196 for whole-sale.

Address

Kot Road Near Hafiz Dawa Khana
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 08:30 - 20:30
Tuesday 08:30 - 20:30
Wednesday 08:30 - 20:30
Thursday 08:30 - 20:30
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 08:30 - 20:30

Telephone

+923065262196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Cloth Center, Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalil Cloth Center, Jhang:

Share