میکسیکو کے نوبل انعام یافتہ دانشور اوکٹاویو پاز کا موقف ہے کہ خدا اور منطق کی جنگ بہت طویل اور خطرناک جنگ تھی جو موت تک لڑی گئی
عیسائی دنیا میں خدا ہار گیا اور فلسفہ اور سائنس جیت گئے اور نطشے نے اعلان کر دیا GOD IS DEAD
اور مسلمان دنیا میں خدا جیت گیا اور سائنس اور فلسفہ ہار گئے اور آہستہ آہستہ مر گئے
غزالی نے مسلمانوں کو مشورہ دیا کہ جب بھی سائنس اور مذہب، منطق اور خدا، ریاضی اور روحانیات میں تضاد ہو تو وہ خدا، مذہب اور روحانیت کو گلے لگائیں
اور منطق ریاضی اور سائنس کو خدا حافظ کہہ دیں
اسی لیے مسلمانوں کی دنیا میں پچھلے ایک ہزار سال سے خدا زندہ ہے اور سائنس اور فلسفہ مر چکے ہیں۔
تصویر میں امبر ہرڈ ہیں۔ آپ بھی ڈیلی ورزش کیا کریں اور فٹ رہیں۔ ☺️
04/03/2026
اگر لوگ تمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعمل بدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Hussainmalik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.